ہیپا ٹائٹس سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا رہا ہے
کراچی(نیوزڈیسک )پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپا ٹائٹس سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جس کا مقصد ہیپاٹائٹس جیسے تیزی سے بڑھتے ہوئے مرض کے بارے میں لوگوں کو آگاہی دینا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس اے کے 1.4ملین، ہیپاٹائٹس بی کے 2بلین اور… Continue 23reading ہیپا ٹائٹس سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا رہا ہے