جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

دودھ پلانے والی خواتین میں دل کے امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے،ماہرین

datetime 20  اگست‬‮  2015 |

لندن(نیوز ڈیسک) نئی تحقیق کے مطابق دودھ پلانے والی مائیں میں دل کے امراض کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ایک نئی اسٹڈی کے مطابق جو مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں ان کے دل کے امراض میں مبتلا ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔یہ اسٹڈی 1985 میں 846 خواتین سے شروع کی گئی جن کے اس وقت شادی سے پہلے کے کارڈیو ویسکلر رسک فیکٹرز ریکارڈ کیے گئے اور پھر بیس سال بعد الٹرا ساﺅنڈ کے ذریعے ان کا طبی جائزہ لیاگیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…