منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

سونے کا بہترین وقت کونسا ہے؟ جانیے۔۔۔

datetime 2  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )عالمی شہرت یافتہ سائنسدان شان سٹیون سن نے اچھی نیند کے لیے سونے کے اوقات کا تعین ایک تحقیق کے نتائج میں کر دیا ہےاس بات پر اتفاق ہے کہ اچھی صحت کیلئے اچھی نیند بھی ضروری ہے لیکن اچھی نیند کے لیے سونے کے اوقات کا تعین ایک تحقیق کے نتائج نے کردیا۔نیند پر تحقیق کرنے والے عالمی شہرت یافتہ سائنسدان شان سٹیون سن کی بات سنی جائے جن کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک جامع تحقیق کے بعد سونے کا بہترین وقت دریافت کرلیا ہے اوربتایا کہ بہترین اور مفید ترین نیند کے لئے ضروری ہے کہ آپ رات 10 بجے سو جائیں اور صبح 6 بجے بیدار ہوں۔ان کا کہنا ہے کہ انسانی جسم اور ماحول کا تال میل اسی صورت میں بہترین طریقے سے قائم رہ سکتا ہے جب انسان رات 10 سے صبح 6 کے دوران اپنی نیند پوری کرے۔ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ سب کے لئے ان اوقات میں سونا ممکن نہیں لیکن ہمیں کوشش ضرور کرنی چاہیے کہ ہم سونے کے لئے بہترین وقت یعنی 10 بجے سوجائیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…