منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

روزے داروں کیلئے افطارمیں سب سے خطرناک کیا چیز ہے،ماہرین نے آگاہ کردیا

datetime 22  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)روزے داروں کیلئے افطارمیں سب سے خطرناک کیا چیز ہے،ماہرین نے آگاہ کردیا،ماہرین طب نے کہا ہے کہ شدید گرم موسم میں افطار کے اوقات میں پکوڑے کھانے سے اجتناب کریں۔بازار میں فروخت ہونے والے پکوڑے شدید ڈائریاکا باعث بن رہے ہیں، جناح اسپتال سمیت مختلف اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے ساتھ آنے والے مریضوں کو شدید نوعیت کا ڈائریا کا مرض بھی لاحق ہے۔ جناح اسپتال کے ماہرین نے عوام سے کہا ہے کہ وہ افطار کے وقت پھل اور گھر کی تیار کی جانے والی چاٹ اورگھر کے مشروبات استعمال کریں۔ ٹھیلوں پر فروخت ہونے والی بازار کی چاٹ، بیسن کے پکوڑے اس موسم میں انتہائی مضرصحت ہیں،ان ماہرین کا کہنا تھاکہ سحری میں صرف دہی کا استعمال کریں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…