اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

تھر :بیماری کے باعث موروں کی اموات کا سلسلہ جاری

datetime 30  مئی‬‮  2015

تھر :بیماری کے باعث موروں کی اموات کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )صحرائے تھر میں قدرتی حسن کے شاہ کار موروں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔رانی کھیت کی جان لیوا بیماری نے نگر پارکر کے دو دیہات میں مزید سترہ موروں کی جان لے لی۔تھر کے صحرا میں رانی کھیت کا عفریت اب تک درجنوں موروں کی موت کا سبب بن چکی… Continue 23reading تھر :بیماری کے باعث موروں کی اموات کا سلسلہ جاری

ایڈز کے مرض کی شناخت ہوتے ہی علاج شروع کردینا چاہئے

datetime 30  مئی‬‮  2015

ایڈز کے مرض کی شناخت ہوتے ہی علاج شروع کردینا چاہئے

اسلام آباد (نیوزڈ یسک) امریکی وفاقی ادارہ برائے صحت نے حکم دیا ہے کہ ایڈز کے مرض کی شناخت ہوتے ہی علاج شروع کردینا چاہئے۔ ادارے نے ایڈز کے ابتدائی سطح پر علاج کے زندگی بچانے پر اثرات کے موضوع پر جاری تحقیق کو بھی قبل از وقت ختم کرنے کا اعلان کیا ہے کیونکہ… Continue 23reading ایڈز کے مرض کی شناخت ہوتے ہی علاج شروع کردینا چاہئے

حادثے میں ہلاک بھائی کا چہرہ عطیہ کرنے والی بہن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

datetime 30  مئی‬‮  2015

حادثے میں ہلاک بھائی کا چہرہ عطیہ کرنے والی بہن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈاکٹروں نے متاثرہ شخص رچرڈ نورس کا چہرہ ٹھیک کرنے کیلئے 30 سے زائد آپریشن کئے تاہم وہ اس میں ناکام رہے۔ رچرڈ نورس اس صورتحال سے انتہائی افسردہ تھے۔ ایک وقت ایسا بھی آیا کہ جب انہوں نے خود کشی کرنے کی بھی ٹھان… Continue 23reading حادثے میں ہلاک بھائی کا چہرہ عطیہ کرنے والی بہن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کینسر میں مبتلا افراد کا خارش کے وائرس سے علاج ڈھونڈ نکالا

datetime 30  مئی‬‮  2015

کینسر میں مبتلا افراد کا خارش کے وائرس سے علاج ڈھونڈ نکالا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سائنسدانوں نے آگ سے آگ بجھانے کی مصداق جلد کے کینسر میں مبتلا افراد کا خارش کے وائرس سے علاج ڈھونڈ نکالا ہے۔ماہرین اس طریقہ علاج کو ”وائروتھراپی“ کہتے ہیں جس میں ایک بیماری سے دوسرے بڑے مرض کا علاج کیا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق کامیاب تجربات کے بعد آئندہ… Continue 23reading کینسر میں مبتلا افراد کا خارش کے وائرس سے علاج ڈھونڈ نکالا

نگلیریا اور ڈینگی سے بچاﺅ کے اقدامات،سوئمنگ پولزبند کر نے کا فیصلہ

datetime 30  مئی‬‮  2015

نگلیریا اور ڈینگی سے بچاﺅ کے اقدامات،سوئمنگ پولزبند کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیو زڈیسک ) کمشنر نے واٹر بورڈ کی جانب سے نگلیریا کی روک تھام کیلیے کیے جانے والے اقدامات اورپانی کی کلورینشن کی صورتحال کو غیراطمینان بخش اور ناکافی قراردے دیا ،کمشنرشعیب احمد صدیقی کی صدارت اجلاس میں نگلیریا اور ڈینگی سے بچاﺅ کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں تمام ڈپٹی کمشنرز… Continue 23reading نگلیریا اور ڈینگی سے بچاﺅ کے اقدامات،سوئمنگ پولزبند کر نے کا فیصلہ

ہیروئن کا نشہ خطر ناک کیوں؟

datetime 30  مئی‬‮  2015

ہیروئن کا نشہ خطر ناک کیوں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سب جانتے ہیں کہ ہیروئن دیگر تمام اقسام کے نشوں کی نسبت زیادہ خطرناک، تباہ کن نتائج کا حامل اور زیادہ استعمال کی صورت میں مہلک ثابت ہوتا ہے لیکن اس سوال کا جواب اکثریت کے پاس نہیں ہوتا ہے کہ آخر وہ کون سا عنصر ہوتا ہے جو کہ… Continue 23reading ہیروئن کا نشہ خطر ناک کیوں؟

زیادہ کھانا کھانے کے بعد نیندکیوں آ تی ہے ؟

datetime 30  مئی‬‮  2015

زیادہ کھانا کھانے کے بعد نیندکیوں آ تی ہے ؟

اسلام آباد (نیوزڈ یسک )کھانے کے بعد سستی اور غنودگی محسوس ہونا ایک عام بات ہے اور اکثر لوگ اسے صحت کی کمزوری یا کوئی بیماری سمجھ بیٹھتے ہیں لیکن سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کھانے کے بعد نیند کی کیفیت محسوس ہونے کی وجہ جسم میں خارج ہونے والے کچھ کیمیکل ہیں جو کہ… Continue 23reading زیادہ کھانا کھانے کے بعد نیندکیوں آ تی ہے ؟

دماغ، کسی کی پر اسراریت کا فیصلہ کیسے کرتا ہے؟

datetime 30  مئی‬‮  2015

دماغ، کسی کی پر اسراریت کا فیصلہ کیسے کرتا ہے؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پراسرار لوگ، پراسرار سرگرمیاں اور پراسرار واقعات جیسے الفاظ عام گفتگو میں ہمارے کان میں پڑنے والے الفاظ ہیں تاہم اگر آپ سے یہ کہا جائے کہ وجہ بیان کی جائے کہ کسی بھی شخص یا صورتحال کو وہ کیسے پراسرار قرار دیتے ہیں تو شائد کسی کے بھی پاس اس کا جواب… Continue 23reading دماغ، کسی کی پر اسراریت کا فیصلہ کیسے کرتا ہے؟

موٹاپے کاشکارافرادگندم کابورااستعمال کرکے دبلے ہوسکتے ہیں

datetime 30  مئی‬‮  2015

موٹاپے کاشکارافرادگندم کابورااستعمال کرکے دبلے ہوسکتے ہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکی سائنسدانوں نے اپنی ایک نئی تحقیق میں بتایاہے کہ جوافرادموٹاپے کاشکارہیں وہ گندم کابورااستعمال کریں تووہ موٹاپے پرقابوپاسکتے ہیں ،ایک امریکی یونیورسٹی کے شعبہ تحقیق کے سربراہ مائیکل سپرائڈ نے اپنی تحقیق میں بتایاکہ گند م میں ایسے وٹامنز پائے جاتے ہیں جوموٹاپے کے شکارافرادکے لئے انتہائی مفید ہے ۔انہوں نے بتایاکہ… Continue 23reading موٹاپے کاشکارافرادگندم کابورااستعمال کرکے دبلے ہوسکتے ہیں