ادھیڑ عمر افراد کی ایک چوتھائی جلد کینسر۔۔۔۔۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )برطانیہ میں قائم سینگر انسٹیٹیوٹ کے مطابق درمیانی عمر کے افراد کی ایک چوتھائی سے زیادہ جلد کینسر کا شکار ہونے کی جانب ابتدائی قدم اٹھا چکی ہے۔55 سے 73 سالہ افراد کے نمونوں کے جائزے میں سامنے آیا کہ جلد کے ہر مربع سینٹی میٹر میں کینسر سے منسلک ایک… Continue 23reading ادھیڑ عمر افراد کی ایک چوتھائی جلد کینسر۔۔۔۔۔