اسلام آباد(نیوزڈیسک)دہی کھایئے ، لمبی عمر پایئے اور وزن کم کی جیئے ۔ ماہرین غذا کا کہنا ہے کہ دہی ایک معجزاتی غذا ہے جو لمبی عمر کا باعث ہے ۔ نوبل انعام یافتہ ایلی میٹ نے اپنی برسوں کی تحقیق میں یہ ثابت کیا ہے کہ جو لوگ دہی کا استعمال کرتے ہیں ان کی عمر دوسروں سے زیادہ ہوتی ہے یہ غذائیت سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ وزن کم کرنے میں بھی اکسیر کا درجہ رکھتا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں