اسلام آباد(نیوزڈیسک) مردانہ قوت بڑھانے کے لئے مرد کئی طرح کے طریقے آزماتے ہیں ۔کچھ کا بھرپور فائدہ ہوتا ہے اور کچھ انتہائی مہلک بھی ثابت ہوتے ہیں۔آئیے آپ کو ایک انتہائی آسان طریقہ بتاتے ہیں جس پر عمل کرنے آپ کی مردانہ قوت بہت زیادہ بڑھ جائے گی۔
فرانسیسی یونیورسٹی آف گرے نوبل کے ماہرین نفسیات کہتے ہیں کہ مرد ہمیشہ چٹ پٹے ،تیز مرچ اور مصالحے دار کھانے کھانا پسند کرتے ہیں اور ایسی غذائیں مردانہ قوت میں اضافے کا باعث ہوتی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ایسے مردوں میں مردانگی کی خصوصیات پیدا کرنے والے ہارمون ٹیسٹوسٹیرون وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ یہ ہارمون مردوں کو مہم جو ، غصیلہ اور جنسی اعتبار سے پرجوش اور متحرک بناتا ہے، ایسے مرد ہمیشہ اپنی شریک حیات پر حاوی رہتے ہیں۔ماہرین کا کہنا تھا کہ گرم کری کھانے سے بھی مردوں میں اس ہارمون کی مقدار بڑھ سکتی ہے جس طرح سرخ مرچ کھانے سے بڑھتی ہے۔