اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

لوگ سال کے کسی ایک حصے میں کسی ایک مخصوص بیماری کا شکار کیوں ہوتے ہیں ؟ نئے انکشافات

datetime 13  مئی‬‮  2015

لوگ سال کے کسی ایک حصے میں کسی ایک مخصوص بیماری کا شکار کیوں ہوتے ہیں ؟ نئے انکشافات

نیویارک/لندن (نیوزڈیسک)سائنس دانوں نے کہا ہے کہ انسانی جینز اور مدافعتی نظام کے کام کرنے پر موسم گہرے طریقے سے اثر انداز ہوتا ہے۔جریدے نیچر کمیونیکیشن میں شائع ہونے والی تحقیق سے اس بات کا پتہ چل سکے گا کہ بعض بیماریاں سردیوں میں کیوں شدت اختیار کر لیتی ہیں۔سائنس دانوں نے معلوم کیا ہے… Continue 23reading لوگ سال کے کسی ایک حصے میں کسی ایک مخصوص بیماری کا شکار کیوں ہوتے ہیں ؟ نئے انکشافات

اب جتنا چاہیں کھانا کھائیں

datetime 13  مئی‬‮  2015

اب جتنا چاہیں کھانا کھائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) موٹاپے کی عمومی وجوہات ضرورت سے زیادہ کیلوریز کا استعمال بیان کی جاتی ہے تاہم اب آپ کو کھاتے ہوئے کیلوریز کے حساب شمار کے چکر میں پڑنے کی ضرورت نہیں کیونکہ ایک تحقیق کی روشنی میں ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ صرف کیلوریز کا زیادہ استعمال ہی… Continue 23reading اب جتنا چاہیں کھانا کھائیں

زبان کی سفیدی دور کرنے کے آسان طریقے

datetime 13  مئی‬‮  2015

زبان کی سفیدی دور کرنے کے آسان طریقے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )زبان جسم میں موجود مضبوط ترین پٹھوں میں سے ایک ہے جو ہمیں چیزوں کے چکھنے ،کھانا نگلنے اور گفتگو کرنے میں مدد دیتی ہے۔ایک صحت مند زبان گلابی رنگ کی ہوتی ہے جس پر چھوٹی چھوٹی گانٹھیں ہوتی ہیں جسے Papillaeکہتے ہیں لیکن بعض اوقات آپ کی زبان سفید ہو… Continue 23reading زبان کی سفیدی دور کرنے کے آسان طریقے

لیموں قدرت کا انمول تحفہ،جو اپنے اندر بے شمار خوبیاں سموئے ہوئے ہے

datetime 13  مئی‬‮  2015

لیموں قدرت کا انمول تحفہ،جو اپنے اندر بے شمار خوبیاں سموئے ہوئے ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )لیموں قدرت کا وہ انمول تحفہ ہے جو اپنے اندر بے شمار خوبیاں سموئے ہوئے ہے جب کہ اس کی مدد سے جلد، بال اور ناخن کو خوبصورت اور دلکش بنایا جاسکتا ہے۔لیموں کے رس سے جلد کو نکھاریئے: اکثر لوگ بالخصوص خواتین اپنے چہرے پر کیل مہاسوں اور کالے رنگ… Continue 23reading لیموں قدرت کا انمول تحفہ،جو اپنے اندر بے شمار خوبیاں سموئے ہوئے ہے

پیازسے دن بھر کی ساری تھکاوٹ دور

datetime 13  مئی‬‮  2015

پیازسے دن بھر کی ساری تھکاوٹ دور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )چینی طبیبوں کا ماننا ہے کہ ہمارے پاﺅں بہت طاقتور ہیں اور یہیں سے جسم کے تمام اعضاءکو مضبوط کرنے کے لئے رگیں جاتی ہیں اور انہیں سے ہمارا جسم متوازن طریقے سے کام کرتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ انہوں نے پیاز کو پاﺅں میں رکھنے کا تجربہ کیا۔ان کا کہنا… Continue 23reading پیازسے دن بھر کی ساری تھکاوٹ دور

دماغ بھی سوتے ہوئے فیصلے لیتا ہے ؟ تحقیق رپورٹ

datetime 13  مئی‬‮  2015

دماغ بھی سوتے ہوئے فیصلے لیتا ہے ؟ تحقیق رپورٹ

اسلام آباد (نیوزڈ یسک )اگر آپ کا یہ خیال ہے کہ آپ کے سوتے ہی آپ کا دماغ بھی مکمل طور پر سو جاتا ہے تو یہ خیال درست نہیں ہے کیونکہ ایک تازہ تحقیق کے مطابق نہ صرف دماغ معلومات کو محفوظ کرنے کا عمل جاری رکھتا ہے بلکہ بیرونی ماحول سے آوازیں بھی… Continue 23reading دماغ بھی سوتے ہوئے فیصلے لیتا ہے ؟ تحقیق رپورٹ

پاکستان میں ہرسال 40 ہزارخواتین چھاتی کے کینسر میں مبتلا ہوتی ہیں

datetime 13  مئی‬‮  2015

پاکستان میں ہرسال 40 ہزارخواتین چھاتی کے کینسر میں مبتلا ہوتی ہیں

کراچی (نیوز ڈیسک)جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹرکی ڈاکٹر صغریٰ پروین نے کہا کہ نے کہا کہ پاکستان میں ہر سال 40 ہزار سے زائد خواتین چھاتی کے سرطان کی وجہ سے اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھتی ہیں اس بیماری کی منتقلی میں موروثیت کے عنصر کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا اس مرض کی فوری… Continue 23reading پاکستان میں ہرسال 40 ہزارخواتین چھاتی کے کینسر میں مبتلا ہوتی ہیں

فاسٹ فوڈ کا سب سے بڑا نقصان سامنے آگیا

datetime 12  مئی‬‮  2015

فاسٹ فوڈ کا سب سے بڑا نقصان سامنے آگیا

لندن(نیوزڈیسک)فاسٹ فوڈ تو آج کل کے نوجوانوں کی پسندیدہ ترین خوراک ہے مگر یہ عادت جان لیوا امراض کا باعث بھی بن سکتی ہے۔یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔کنگز کالج لندن کی تحقیق کے مطابق فاسٹ فوڈ کا بہت زیادہ استعمال ہمارے معدوں میں پائے جانے والے… Continue 23reading فاسٹ فوڈ کا سب سے بڑا نقصان سامنے آگیا

فالج کے نوجوان مریضوں میں اضافہ،برطانوی اداروں نے وارننگ جاری کردی

datetime 12  مئی‬‮  2015

فالج کے نوجوان مریضوں میں اضافہ،برطانوی اداروں نے وارننگ جاری کردی

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں ایک خیراتی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ کام کرنے والی عمر کے مردوں اور عورتوں میں فالج کے حملے کی شرح پریشان کن حد تک بڑھ رہی ہے۔سٹروک ایسوسی ایشن کے مطابق 2014 میں انگلینڈ میں 40 سے 50 سال کی عمر کے 6,221 مرد اس بیماری کی وجہ سے ہسپتال داخل… Continue 23reading فالج کے نوجوان مریضوں میں اضافہ،برطانوی اداروں نے وارننگ جاری کردی