پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں دنیا کے خطرناک ترین وائرس کاانکشاف،دوسرا شخص بھی دم توڑ گیا،تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور کے حیات آباد ہسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ شخص دم توڑ گیا ¾رواں سال کانگو وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد دو ہوگئی۔حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ شخص 33 سالہ محمد ہاشم کا تعلق افغانستان سے تھا۔ جس کو کانگو وائرس کی تشخیص کے بعد حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں داخل کیا گیا تھا رواں سال کانگو وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دو ہوگئی۔
پشاور, دنیا کے خطرناک ترین وائرس کاانکشاف،دوسرا شخص بھی دم توڑ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی
-
بھتیجے نے مبینہ زیادتی کے بعد چچی کو سر پر اینٹ مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا
-
ویکیوم کلینر کے ذریعے بیوی کا افیئر پکڑنے والا شوہر، خود بھی عجیب مشکل میں پھنس گیا



















































