اسلام آباد(نیوزڈیسک ) سامنے رکھے کھانے میں کتنی کیلور یز ہیں کیا کھائیں اور کتنا کھائیں اس حوالے سے ڈائیٹ کرنیوالے ہمیشہ پریشا رہتے ہیں خوراک کتنی گھٹے ۔کہ وزن بڑھے یہ جاننے کےلئے وہ سو جتن کر تے ہیں لیکن اب گوگل نے یہاں بھی مشکل آسان کر دی ہے امر یکا میں متعارف کرائی گئی آئی ایم ٹو کیلوریز نامی نئی ایپلی کیشنز جس میں کھانے کی تصویر ڈالتے ہیں معلوم ہو جاتا ہے کہ اس میں کتنی کیلوریز ہیں ، آزمائشی بنیادوں پر ایپلی کیشن کی کا میابی کے بعد گوگل کے عام صارفین کےلئے بھی پیش کیا جائگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں