غریب ممالک میں بچوں کی شرح اموات میں دو گنا اضافہ
اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) دنیا بھر میں امیری اور غریبی کے درمیان بڑھتا ہوا فرق بچوں کی شرح اموات پر بھی منفی اثرات پیدا کررہا ہے اور غریب ممالک کے بچوں میں امیر ممالک کے بچوں کی نسبت دوگنا اموات دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ اس امر کا انکشاف ”سیو دی چلڈرن“ نامی… Continue 23reading غریب ممالک میں بچوں کی شرح اموات میں دو گنا اضافہ