بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

سونے کے گیارہ فائدے

datetime 11  مئی‬‮  2015

سونے کے گیارہ فائدے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )رات کی اچھی نیند کس کے دل کو نہیں بھاتی، یہ نہ صرف آپ کا مزاج خوشگوار بناتی ہے بلکہ آنکھوں کے گرد بدنما سیاہ حلقے بھی پیدا نہیں ہونے دیتی، مگر مناسب دورانیے تک سونا آپ کے دل، وزن اور ذہن سمیت ہر چیز کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتا… Continue 23reading سونے کے گیارہ فائدے

پھیپھڑوں کو انسانی جسم سے باہر 24 گھنٹے تک زندہ رکھنے والا نظام تیار

datetime 10  مئی‬‮  2015

پھیپھڑوں کو انسانی جسم سے باہر 24 گھنٹے تک زندہ رکھنے والا نظام تیار

لندن(نیوزڈیسک )ماہرین نے انسانی پھیپھڑے کو جسم سے باہر زندہ رکھنے والی مشین تیار کی ہے جس کے تحت پھیپھڑے 24 گھنٹے تک اس مشین کے تحت سانس لے سکیں گے اور اس طرح پھیپھڑوں کی منتقلی کے منتظر مریضوں کی دوگنی تعداد کی جان بچانا ممکن ہوگا۔عطیہ کئے جانے والے پھیپھڑے کو مریض تک… Continue 23reading پھیپھڑوں کو انسانی جسم سے باہر 24 گھنٹے تک زندہ رکھنے والا نظام تیار

مشاہداللہ نے فضائی آلودگی کاذمہ دارترقی یافتہ ممالک کوقراردے دیا

datetime 10  مئی‬‮  2015

مشاہداللہ نے فضائی آلودگی کاذمہ دارترقی یافتہ ممالک کوقراردے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تغیرات سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی جانب سے کاربن ڈائی آکسائیڈ سمیت کئِی مختلف زہریلی گیسوں کے اخراج کے باعث ہونے والی بے ترتیب موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ملیریا، ڈینگی بخار، دمہ… Continue 23reading مشاہداللہ نے فضائی آلودگی کاذمہ دارترقی یافتہ ممالک کوقراردے دیا

صحتیابی کے بعد بھی ایبولا وائرس متاثرہ شخص کا پیچھا نہیں چھوڑتا

datetime 10  مئی‬‮  2015

صحتیابی کے بعد بھی ایبولا وائرس متاثرہ شخص کا پیچھا نہیں چھوڑتا

لندن(نیوزڈیسک) ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ایبولا وائرس سے بچ جانے والے شخص کی آنکھوں میں یہ جان لیوا وائرس کئی ماہ تک موجود ہوتا ہے۔نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسین میں شائع تحقیق کے مطابق افریقی ملک سیرا لیون میں ایبولا کی روک تھام کے لئے کام کرنے والا ڈاکٹر جب خود اس… Continue 23reading صحتیابی کے بعد بھی ایبولا وائرس متاثرہ شخص کا پیچھا نہیں چھوڑتا

عالمی ادارہ صحت :بیماریوں کے نا م رکھنے میں احتیا ط برتیں

datetime 10  مئی‬‮  2015

عالمی ادارہ صحت :بیماریوں کے نا م رکھنے میں احتیا ط برتیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ بیماریوں کے نام ایسے رکھیں جائیں جو سماجی طور پر قابلِ قبول ہوں اور ایسے نام رکھنے سے گریز کیا جائے جن سے کسی ملک، کسی فرد کی توہین ہو اور نہ ہی ناموں میں جانوروں کا ذکر ہو۔ادارے نے بیماریوں… Continue 23reading عالمی ادارہ صحت :بیماریوں کے نا م رکھنے میں احتیا ط برتیں

پیشاب روک کر رکھنا چاہیے یا نہیں، ماہرین نے بتا دیا

datetime 10  مئی‬‮  2015

پیشاب روک کر رکھنا چاہیے یا نہیں، ماہرین نے بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )یہ بات اکثر سننے کو ملتی ہے کہ جیسے ہی پیشاب آئے، فوراً کر لینا چاہیے لیکن ماہرین صحت کا خیال ہے کہ تھوڑی دیر کے لئے پیشاب روکنا بھی ایک اچھی عادت ہے۔ اپنی اس بات کی توجیح وہ یہ پیش کرتے ہیں کہ جیسے ہی ہمیں پیشاب آتا ہے… Continue 23reading پیشاب روک کر رکھنا چاہیے یا نہیں، ماہرین نے بتا دیا

کہیں آ پ کا بستر آ پ کی بیماریوں کا باعث تو نہیں بن رہا ؟

datetime 10  مئی‬‮  2015

کہیں آ پ کا بستر آ پ کی بیماریوں کا باعث تو نہیں بن رہا ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سارا دن کام کرنے کے بعد اپنے بیڈ میں لیٹنے سے زیادہ کوئی چیز آرام دہ نہیں ہے لیکن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بیڈ کی چادر کے نیچے لاکھوں چھوٹے چھوٹے جراثیم ہوتے ہیں جو ہمیں بیمار کر سکتے ہیں۔ گدے، کمبل اور تکیوں میں موجود ہماری جلد کے… Continue 23reading کہیں آ پ کا بستر آ پ کی بیماریوں کا باعث تو نہیں بن رہا ؟

آ پ جانتے ہیں ،ناخن اور بغلو ں کے بالوں کے کیا فائدے ہیں ؟

datetime 10  مئی‬‮  2015

آ پ جانتے ہیں ،ناخن اور بغلو ں کے بالوں کے کیا فائدے ہیں ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )خدا نے کوئی چیز بلا وجہ نہیں بنائی اور ہمارے جسم میں ہر حصے کا کوئی نہ کوئی کام ضرور ہے۔بغلوں کے بال اور انگلیوں کے ناخن بظاہر اضافی چیز لگتے ہیں لیکن ان کا کام بھی بہت اہم ہے۔آئیے آپ کو ان کی اہمیت کے بارے میں بتاتے ہیں۔ بغلوں… Continue 23reading آ پ جانتے ہیں ،ناخن اور بغلو ں کے بالوں کے کیا فائدے ہیں ؟

تازہ پھل اور سبزیاں ،یاداشت کو تیز کرنے میں مفید

datetime 9  مئی‬‮  2015

تازہ پھل اور سبزیاں ،یاداشت کو تیز کرنے میں مفید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) تازہ پھلوں و سبزیوں کا زیادہ استعمال یاداشت کو تیز کرنے میں مفید ثابت ہوتا ہے۔یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔میکماسٹر یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق پھلوں، سبزیوں اور مچھلی پر مشتمل غذا کا زیادہ استعمال نہ صرف جسم کے لیے اچھا… Continue 23reading تازہ پھل اور سبزیاں ،یاداشت کو تیز کرنے میں مفید