ہیڈ فون پر زیادو دیر تک گانے سننا صحت کے لئے مضر ہے
کراچی(نیوز ڈیسک)عالمی ادارہ صحت کے عہدیداروں نے کہا کہ اس وقت ایک ارب دس کروڑ نو عمر نوجوان غیر محفوظ آواز میں ہیڈ فون کے ذریعے زیادہ دیر تک موسیقی سننے کی وجہ سے خود کو سماعت کے مستقل نقصان کے خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت “ڈبلیو ایچ او” نے کہا ہےکہ… Continue 23reading ہیڈ فون پر زیادو دیر تک گانے سننا صحت کے لئے مضر ہے







































