بے خوابی کے شکار افراد میں درد برداشت کرنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے، تحقیق
لندن(نیوزڈیسک) کسی بھی دائمی درد کے مریض کو چاہئے کہ وہ اپنی نیند پر توجہ دے کیوں کہ ایک طبی تحقیق کے مطابق جو افراد بے خوابی کا شکار ہوتے ہیں ان کا جسم درد کے معاملے میں کافی حساس ثابت ہو سکتا ہے۔جدید تحقیق کے مطابق ایسے افراد جو بے خوابی کا شکار ہیں… Continue 23reading بے خوابی کے شکار افراد میں درد برداشت کرنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے، تحقیق