ہوائی چپل استعمال میں آسان مگر صحت کےلئے خطر ناک
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی کچھ افراد پاو¿ں میں پہننے کیلئے ہوائی چپل پر کسی دوسری چپل یا جوتے کو ترجیح دینے کو تیار نہیں ہوتے ہیں۔ ہوائی چپلیں ساحل سمندر پر تفریح کیلئے تیار کی گئی تھیں جنہیں عام زندگی میں بھی استعمال کیا جانے لگا تاہم ماہرین… Continue 23reading ہوائی چپل استعمال میں آسان مگر صحت کےلئے خطر ناک