خواتین کے لیے زیتون کا تیل مفید کیوں؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)زیتون کے تیل کو دنیا کی سب سے صحت بخش چکنائی بھی کہا جاتا ہے اور اب ماہرین طب نے تحقیق سے انکشاف کیا ہے کہ یہ تیل مردوں کی نسبت خواتین کے لئے زیادہ مفید ہے، خواتین میں ہائی بلڈ پریشر، امراض قلب، ذیابیطس اور موٹاپے کا خدشہ مردوں کی نسبت… Continue 23reading خواتین کے لیے زیتون کا تیل مفید کیوں؟