آدھی رات کو کھانہ کھانے سے چھاتی کا کینسر
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بحالی صحت کے سلسلے میں فاقے کے اثرات کے حوالے سے کی جانے والی ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ رات دیر سے کھانا کھانے یا اسنیک کھانے سے خواتین میں ذیابیطس اور چھاتی کے سرطان کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔تحقیقی ماہرین کے مطابق ابتدائی رات میں… Continue 23reading آدھی رات کو کھانہ کھانے سے چھاتی کا کینسر