ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

آج دنیا بھر میں ہیموفیلیاکا عالمی دن منایا جارہا ہے

datetime 17  اپریل‬‮  2015

آج دنیا بھر میں ہیموفیلیاکا عالمی دن منایا جارہا ہے

نیویارک (نیوز ڈیسک )ہیمو فیلیا خون کی بیماریوں کی ایک ایسی قسم ہے جس میں انسان کے جسم سے خون بہنا شروع ہوجاتا ہے اور پھر کسی بھی طور رکتا نہیں۔ اس مرض کے مریضوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے، جس کے حوالے سے آج پوری دنیا میں شعور اجاگر کرنے کا دن منایا جارہا… Continue 23reading آج دنیا بھر میں ہیموفیلیاکا عالمی دن منایا جارہا ہے

نیند پوری نہ ہونے سے دماغی کمزور ی لاحق ہو سکتی ہے

datetime 17  اپریل‬‮  2015

نیند پوری نہ ہونے سے دماغی کمزور ی لاحق ہو سکتی ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )جرنل آف نیورولوجی میں چھپنے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق جن لوگوں کو نیند کے دوران سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے انھیں قبل از وقت یادداشت کھونے کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے۔امریکی سائنس دانوں نے اس بات کا پتہ 55 سال سے زائد عمر کے 2400 لوگوں پر… Continue 23reading نیند پوری نہ ہونے سے دماغی کمزور ی لاحق ہو سکتی ہے

شوہر کی موت کے بعد حاملہ ہونے والی خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش

datetime 16  اپریل‬‮  2015

شوہر کی موت کے بعد حاملہ ہونے والی خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش

سڈنی (نیوز ڈیسک ) آ سٹریلوی شخص کی وفات کے دو دن بعد لئے گئے سپرم سے حاملہ ہونے والی اس کی بیوی نے ایک صحت مند بچے کو جنم دیا ہے اخباروی میٹرو کے مطابق آ سٹر یلوی شخص کی ہلاکت ایک حادثے کے دوران ہوئی تھی اور اس کی بیوی اس کی وفات… Continue 23reading شوہر کی موت کے بعد حاملہ ہونے والی خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش

مطلقہ افرادکو دل کا دورہ پڑنے کے زیادہ امکانات

datetime 16  اپریل‬‮  2015

مطلقہ افرادکو دل کا دورہ پڑنے کے زیادہ امکانات

امریکہ (نیوز ڈیسک ) کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق مطلقہ افراد کو شادی شدہ افراد کی نسبت دل کا دورہ پڑنے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔15 ہزار سے زیادہ افراد پر کی جانے والی اس تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ دل کی بیماری کی شرح عورتوں میں زیادہ ہے اور شادی شدہ… Continue 23reading مطلقہ افرادکو دل کا دورہ پڑنے کے زیادہ امکانات

بستر پر آرام کرنے کے لیے 18 ہزار ڈالر کی پیشکش

datetime 16  اپریل‬‮  2015

بستر پر آرام کرنے کے لیے 18 ہزار ڈالر کی پیشکش

لندن(نیوز ڈیسک )میڈیکل اور ادویات کے تجربات کے بدلے میں نقدی کی پیشکش کے بارے میں یقیناً آپ نے سن رکھا ہوگا۔ لیکن، اب امریکی خلائی ادارے، ناسا کو اپنے مطالعے کے لیے70 روز تک بستر پر آرام کرنے والے رضاکاروں کی ضرورت ہے۔اخبار ’میٹرو‘ کی خبر کے مطابق، ناسا کی طرف سے 10 ہفتوں… Continue 23reading بستر پر آرام کرنے کے لیے 18 ہزار ڈالر کی پیشکش

ایبولا کا مزید خطرہ : اوباما

datetime 16  اپریل‬‮  2015

ایبولا کا مزید خطرہ : اوباما

واشنگٹن(نیوزڈیسک)صدر براک اوباما نے افریقی ممالک میں ایبولا کے خلاف جنگ میں عظیم الشان کامیابی کا اعتراف کرتے ہوئے، عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ اب بھی یہ موذی مرض انسانیت کے لئے ’بڑا خطرہ ہے‘۔ا±نھوں نے کہا ہے کہ، ’اس (ایبولا) وائرس کے مکمل خاتمے تک چوکنا رہنے کی ضرورت ہے‘۔صدر اوباما بدھ… Continue 23reading ایبولا کا مزید خطرہ : اوباما

چاکلیٹ مو ٹاپے دو رکرنے کے لیے مفید

datetime 16  اپریل‬‮  2015

چاکلیٹ مو ٹاپے دو رکرنے کے لیے مفید

برلن(نیوزڈیسک) جدید تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چاکلیٹ کھانے سے موٹاپے میں کمی واقع ہوتی ہے۔خیال کیا جاتا ہے کہ میٹھی اشیا انسانی جسم کا وزن بڑھانے یا موٹا پے کا سبب بنتی ہیں مگر چاکلیٹ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اس کا استعمال موٹاپے سے بچانے میں مددگار ثابت… Continue 23reading چاکلیٹ مو ٹاپے دو رکرنے کے لیے مفید

گرمی کی تپش سے بچنے کے آسان طریقے

datetime 15  اپریل‬‮  2015

گرمی کی تپش سے بچنے کے آسان طریقے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) گرمی کے موسم میں لاپرواہی لو لگنے کا سبب بن سکتی ہے۔ اس دوران چہرہ سرخ ہونا، سانس لینے میں تکلیف اور چکر آنے جیسے علامات ہونے لگتے ہیں۔ لو سے بچنے کے لئے ان اقدامات کو آزما سکتے ہیں ناشتہ: گھر سے نکلنے سے پہلے ناشتہ کرکے جائیں۔ خالی پیٹ… Continue 23reading گرمی کی تپش سے بچنے کے آسان طریقے

ایبولا وائرس کے علاج کے لیے نئی دوا کا کامیاب تجربہ

datetime 15  اپریل‬‮  2015

ایبولا وائرس کے علاج کے لیے نئی دوا کا کامیاب تجربہ

نیویارک(نیوزڈیسک) امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایبولا وائرس پر قابو پانے کے لیے تجرباتی طور پر بنائی گئی ویکسین کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور وائرس سے متاثرہ بندر تجرباتی ویکسین سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ ویکسین کے ذریعے ایبولا وائرس میں موجود داغ ’ماکونا‘ کو نشانہ بنایا گیا۔ ایبولا کی وجہ سے مغربی… Continue 23reading ایبولا وائرس کے علاج کے لیے نئی دوا کا کامیاب تجربہ