خاندانی دباﺅ سے مو ٹاپے کا خطرہ بڑھتاہے
لندن(نیوز ڈیسک )اسی ماہ شائع ہونے والی ایک تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ بچپنے میں طویل مدت تک خاندانی دباو¿ کا سامنا کرنے والے بچوں میں آگے چل کر نوجوانی میں زائد الوزن ہونے یا موٹاپےکا امکان ہوتا ہے۔طبی جریدے ‘پریو ینٹیو میڈیسن’ کی جائزہ رپورٹ میں خاندانی پریشانیوں کی طویل مدتی نمائش کا،… Continue 23reading خاندانی دباﺅ سے مو ٹاپے کا خطرہ بڑھتاہے