جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

آئی فون کے مسلسل استعمال سے بینائی بھی جا سکتی ہے

datetime 8  اپریل‬‮  2015

آئی فون کے مسلسل استعمال سے بینائی بھی جا سکتی ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی فونز، ٹیبلٹس وغیرہ کی ایل ای ڈی سکرینز سے آنکھوں کو پہنچنے والے ناقابل تلافی نقصان کے بارے میں تو اکثر ہی خبریں سننے کو ملتی ہیں تاہم اب ایک ہسپانوی ماہر ڈاکٹر سانچز انکشاف کیا ہے کہ کس طرح ان گیجٹس کا مسلسل استعمال، اندھے پن کا خطرہ بڑھا… Continue 23reading آئی فون کے مسلسل استعمال سے بینائی بھی جا سکتی ہے

فیشل بھول جائیں، نئی وائپس آگئی

datetime 8  اپریل‬‮  2015

فیشل بھول جائیں، نئی وائپس آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماضی میں خواتین جلد کی گہرائی سے صفائی کیلئے فیشئل کا سہارا لیتی تھیں، پھر ٹیکنالوجی بدلی اور ایسے وائپس منظر پر آئے جن میں موجود کلینزنگ کیمیکلز کی مدد سے جلد کی ڈیپ کلینزنگ ہوجاتی تھی اور یوں پارلر جانے کا جھنجھٹ ختم ہوا۔ اب نئی طرز کے وائپس میں… Continue 23reading فیشل بھول جائیں، نئی وائپس آگئی

نئی ایپ تیار جو بچوں میں یر قان کی موجود گی کا بتائی گی

datetime 8  اپریل‬‮  2015

نئی ایپ تیار جو بچوں میں یر قان کی موجود گی کا بتائی گی

واشگٹن(نیوز ڈیسک )نوزائیدہ بچوں کی اکثریت یرقان سے متاثر ہوتی ہے جس کا پتہ عام طور پر جلد کی زرد رنگت سے لگایا جاتا ہے لیکن ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا اور مرض کی شناخت نہیں ہوپاتی اور اس سے بچہ شدید متاثر ہوسکتا ہے تاہم اب ایسی ایپ تیار کرلی گئی ہیں جس کے ذریعے… Continue 23reading نئی ایپ تیار جو بچوں میں یر قان کی موجود گی کا بتائی گی

اینٹی بائیوٹیکس کے خلاف مزاحمت

datetime 8  اپریل‬‮  2015

اینٹی بائیوٹیکس کے خلاف مزاحمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )حکومت کی ایک دستاویز کے مطابق اگر بلڈ انفیکشن کی کوئی ایسی وبا پھیل گئی جس پر اینٹی بائیوٹکس اثر نہیں کرتیں تو اس سے تقریباً 80 ہزار افراد ہلاک ہو سکتے ہیں۔نیشنل رسک رجسٹر آف سول ایمرجینسیز کا کہنا ہے کہ اس طرح کی بیماری سے دو لاکھ افراد بیمار… Continue 23reading اینٹی بائیوٹیکس کے خلاف مزاحمت

بنیادی خلیوں سے سر طان کا قطعی علاج ممکن

datetime 7  اپریل‬‮  2015

بنیادی خلیوں سے سر طان کا قطعی علاج ممکن

نیویارک (نیوز ڈیسک ) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ 2020 تک خراب ہونے والے ہر عضو کے لیے بنیادی خلیوں کو پیدا کرنا ممکن بن جائیگا ۔ کئی ایک امراض کے علاج معالجے میں امید کی کرن کی حیثیت رکھنے والے بنیادی خلیے مستقبل میں لاکھوں کی تعداد میں انسانوں کی جانیں بچانے میں… Continue 23reading بنیادی خلیوں سے سر طان کا قطعی علاج ممکن

نیند بھی پوری کریں اور وزن بھی گھٹائیں

datetime 7  اپریل‬‮  2015

نیند بھی پوری کریں اور وزن بھی گھٹائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اچھی نیند سونا کسے ناپسند ہوتا ہے۔ خاص کر ایک مصروف اور اعصاب شکن دن کے بعد آرام دہ بستر پر سات آٹھ گھنٹے کی پرسکون نیند کسی بھی تھکے ماندے شخص کیلئے کسی شاندار دعوت سے زیادہ اہمیت کی حامل ہوسکتی ہے۔اس نیند کی کشش میں اسوقت اضافہ بھی… Continue 23reading نیند بھی پوری کریں اور وزن بھی گھٹائیں

بلڈ پریشر کے مر یضوں کے لیےامرود کا استعما ل فائدہ مند ہے

datetime 7  اپریل‬‮  2015

بلڈ پریشر کے مر یضوں کے لیےامرود کا استعما ل فائدہ مند ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ماہرین طب کا کہنا ہے کہ امرود بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے نہایت مفید اور مو¿ثر ہے۔سردتر مزاج کا حامل پھل امرود فرحت بخش اور لذت سے بھر پور ہے، امرود میں وٹامن اے اور سی کے علاوہ کیلشیم پایا جاتا ہے، جو بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتے ہیں۔ماہرین… Continue 23reading بلڈ پریشر کے مر یضوں کے لیےامرود کا استعما ل فائدہ مند ہے

کیلا سردرد کےلیے مفید غذا

datetime 7  اپریل‬‮  2015

کیلا سردرد کےلیے مفید غذا

نیو یارک (نیوز ڈیسک)ماہرین کے مطابق کیلے میں موجود کار بو ہائیڈ ریٹس خون میں شکر کی مقدار کو درست سطح پر رکھتے ہیں جس سے دماغ میں خون کی روانی معمول کے مطابق رہتی ہے روز روز سر درد سے پر یشان افراد کو اب گو لیاں کھانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ غذائی… Continue 23reading کیلا سردرد کےلیے مفید غذا

بلوچستان: عوام بنیادی صحت سے محروم، زچہ وبچہ کی اموات بڑھ گئیں

datetime 6  اپریل‬‮  2015

بلوچستان: عوام بنیادی صحت سے محروم، زچہ وبچہ کی اموات بڑھ گئیں

کوئٹہ( نیوزڈ یسک )بلوچستان کے دیہی علاقوں کے عوام آج بھی صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ صوبے میں دوران زچگی خواتین کی سب سے زیادہ شرح اموات محکمہ صحت کی کارکردگی پربدنماداغ بن گئی ہیں۔ بلوچستان کے 32 اضلاع میں تیرہ سو سے زائد طبی مراکزعوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی… Continue 23reading بلوچستان: عوام بنیادی صحت سے محروم، زچہ وبچہ کی اموات بڑھ گئیں