جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

بے اولاد جوڑوں کے لیے ٹماٹر انتہائی مفید

datetime 3  اپریل‬‮  2015

بے اولاد جوڑوں کے لیے ٹماٹر انتہائی مفید

نیویارک (نیوزڈیسک) اولاد کی نعمت سے محروم جوڑے اس انمول تحفے کے حصول کیلئے ہر طرح کی تگ و دو کرتے ہیں اور بعض اوقات علاج پر لاکھوں کروڑوں بھی خرچ کردیتے ہیں۔لیکن ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ تولیدی صحت کی بہتری کیلئے ٹماٹر کرشماتی اثرات رکھتے ہیں اور ٹماٹر کھانے سے… Continue 23reading بے اولاد جوڑوں کے لیے ٹماٹر انتہائی مفید

گیارہ برس کی ہر پانچویں لڑکی عمر سے پہلے ہی ڈائٹنگ شروع کر دیتی ہیں

datetime 3  اپریل‬‮  2015

گیارہ برس کی ہر پانچویں لڑکی عمر سے پہلے ہی ڈائٹنگ شروع کر دیتی ہیں

لندن(نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں ڈائٹنگ کا رجحان اس حد تک پھیل چکا ہے کہ اب کمسن بچیاں بلوغت کی عمر میں داخلے سے بھی بہت پہلے ہی ڈائٹنگ شروع کرچکی ہوتی ہیں۔ غذا پر کنٹرول کی عادت میں مبتلا بچیوں کی عمریں گیارہ برس سے بھی کم بتائی جارہی ہیں۔ برطانیہ کے گورنمٹ ایکویلیٹیز آفس… Continue 23reading گیارہ برس کی ہر پانچویں لڑکی عمر سے پہلے ہی ڈائٹنگ شروع کر دیتی ہیں

سترفیصد مالکان ملازمین کے ذہنی اور جذباتی مسائل کوقابل توجہ نہیں سمجھتے

datetime 3  اپریل‬‮  2015

سترفیصد مالکان ملازمین کے ذہنی اور جذباتی مسائل کوقابل توجہ نہیں سمجھتے

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک) ذہنی دباو¿، ڈپریشن اور انزائٹی کام کے معیار کو متاثر کرتے ہیں تاہم ہر دس میں سے سات مالکان سمجھتے ہیں کہ یہ ایسے مسائل ہرگز نہیں جن سے چھٹکارے کیلئے دفتر سے چھٹی لی جائے۔ اے ایکس اے پی پی پی ہیلتھ کیئر کی جانب سے منعقد کردہ ایک… Continue 23reading سترفیصد مالکان ملازمین کے ذہنی اور جذباتی مسائل کوقابل توجہ نہیں سمجھتے

آٹزم سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

datetime 2  اپریل‬‮  2015

آٹزم سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بچوں کی ذہنی بیماری سے متعلق عالمی دن ”آٹزم ڈے“آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منائے جانے کا مقصد عالمی سطح پر عوام کو بچوں کی ذہنی نشوونما کے بارے میں بیماری کے بارے میں آگاہی فراہم کرناہے۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر کے تعلیمی… Continue 23reading آٹزم سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

سندھ میں پہلی ڈی این اے ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم

datetime 2  اپریل‬‮  2015

سندھ میں پہلی ڈی این اے ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم

کراچی ( نیوز ڈیسک )سندھ میں پہلی ڈی این اے ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم کردی گئی ہے۔لیاقت یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزجامشورو میں قائم ڈی این اے لیبارٹری کانوٹیفیکیشن منگل کوصوبائی محکمہ صحت نے جاری کیا، لیبارٹری لیاقت یونیورسٹی کے فارنسنک میڈیسن کے ماتحت ہوگی۔اسپیشل سیکریٹری خالد شیخ کے مطابق صوبے میں پہلی بار ڈی این اے… Continue 23reading سندھ میں پہلی ڈی این اے ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم

گرمی میں جسم کو توانا اور چست رکھنے کے 5 بہترین طریقے

datetime 2  اپریل‬‮  2015

گرمی میں جسم کو توانا اور چست رکھنے کے 5 بہترین طریقے

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک )گرمی کاموسم آتے ہی بھوک کم ہو کر پیاس بڑھنے لگتی ہے لیکن اس شدید گرم موسم میں اپنی غذا کو متوازن رکھنا بھی ضروری ہے جس میں پھل اور سبزیاں اہم کردار ادا کرتی ہیں، آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں 5 ایسی غذائیں جس کے استعمال سے آپ… Continue 23reading گرمی میں جسم کو توانا اور چست رکھنے کے 5 بہترین طریقے

کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کی دلجوئی کیلئے رو بو ٹک ٹیڈی بیئر

datetime 2  اپریل‬‮  2015

کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کی دلجوئی کیلئے رو بو ٹک ٹیڈی بیئر

بوسٹن(نیوز ڈیسک )امریکی ریاست میساچوسٹس( Massachusetts)میں مقامی یو نیورسٹی کے ما ہرین نے کینسر جیسے جا ن لیوا مر ض میں مبتلا کم عمر بچوں کی دلجوئی کیلئے منفرد رو بو ٹک ٹیڈی بیئر تیار کیا ہے۔ہلکے آسمانی رنگ میں بنائے گئے اس بھالو میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس سسٹم اور سینسرز مو جود ہیں… Continue 23reading کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کی دلجوئی کیلئے رو بو ٹک ٹیڈی بیئر

آئیسکریم کھانے والوں کے لیے بری خبر

datetime 2  اپریل‬‮  2015

آئیسکریم کھانے والوں کے لیے بری خبر

لندن(نیوزڈیسک)آئس کریم تو تقریباً ہر انسان کو اچھی لگتی ہے لیکن کچھ لوگوں کو کوئی ذائقہ پسند ہوتا ہے تو کسی کو کوئی اور۔ماہرین نے آئس کریم اور ان کے ذائقوں کی پسندیدگی اور انسانی شخصیت کے بارے میں دلچسپ تحقیق کی ہے۔آئیے آپ کو ان ذائقوں اور انسانی شخصیت کے بارے میں بتاتے ہیں۔… Continue 23reading آئیسکریم کھانے والوں کے لیے بری خبر

کاکروچ کے دماغ میں شفا بھی ہے،پاکستانی سائنسدان کی تحقیق میں انکشاف

datetime 1  اپریل‬‮  2015

کاکروچ کے دماغ میں شفا بھی ہے،پاکستانی سائنسدان کی تحقیق میں انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان آغا خان یونیورسٹی کے محقق ڈاکٹر نوید احمد خان کو جراثیم کی کھوج نے اپنے بچوں کے باتھ روم سے کاکروچ کے دماغ تک پہنچا دیا ہے۔بائیولوجیکل اینڈ بائیو میڈیکل سائنس کے شعبے پروفیسر نوید احمد خان بتاتے ہیں کہ جب ان کے بچے ہوئے تو ہر دوست یہ مشورہ دیتا تھا… Continue 23reading کاکروچ کے دماغ میں شفا بھی ہے،پاکستانی سائنسدان کی تحقیق میں انکشاف