زیادہ نیند خطرناک بیماریوں میں مبتلا کرسکتی ہے : تحقیق
لندن(نیوز ڈیسک )) برطانوی تحقیق کے مطابق اوسط درجے سے زیادہ نیند نہ صرف موت سے ہمکنار کرتی ہے بلکہ خطرناک بیماریوں میں بھی مبتلا کرسکتی ہے،زیادہ سونا صحت کیلئے مضر ہے اور زیادہ سونے والا زندگی میں بہت کچھ کھو دیتا ہے۔ تحقیق کے مطابق سات سے 8گھنٹے کی نیند صحت پر بہتر اثرات… Continue 23reading زیادہ نیند خطرناک بیماریوں میں مبتلا کرسکتی ہے : تحقیق