جلد کی رنگت گہری کرنے کا شوق خاصا مہنگا پڑا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) الباما سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ٹوینی ولوفبی کو اپنی جلد کی رنگت گہری کرنے کا شوق خاصا مہنگا پڑا اور تحفے میں انہیں جلد پر تاعمر باقی رہنے والے خوفناک نشانات دےگیا۔27سالہ ٹوینی اب فیس بک کے ذریعے اپنی کہانی دنیا کو بتانا چاہتی ہیں تاکہ دیگر خواتین اس… Continue 23reading جلد کی رنگت گہری کرنے کا شوق خاصا مہنگا پڑا











































