جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

لمبی عمر پائیں: تنہا رہنا چھوڑدیں

datetime 20  مارچ‬‮  2015

لمبی عمر پائیں: تنہا رہنا چھوڑدیں

امریکہ (نیو ز ڈیسک )سائنسدانوں نے لمبی عمر جینے کا ایک آسان نسخہ تجویز کیا ہے، جن کا کہنا ہے کہ لمبی عمر پانے کی آرزو رکھنے والوں کو چاہیئے کہ وہ تنہائی میں وقت گزارنا کم کردیں۔’بریگم ینگ یونیورسٹی’ کی تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ تنہائی اور سماجی تنہائی لمبی عمر کے لیے،… Continue 23reading لمبی عمر پائیں: تنہا رہنا چھوڑدیں

ہسپتالوں میں گندگی سے لاکھوں بچے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

datetime 19  مارچ‬‮  2015

ہسپتالوں میں گندگی سے لاکھوں بچے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

لندن (نیوزڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور فلاحی تنظیم واٹر ایڈ کے مطابق اسپتالوں میں صفائی کے ناقص انتظامات اور گندگی کے باعث پسماندہ ممالک میں پیدا ہونے والے لاکھوں بچے ایک ماہ سے قبل ہی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کی ایک ماہر کے مطابق 54 ممالک میں… Continue 23reading ہسپتالوں میں گندگی سے لاکھوں بچے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

ایڈ ز کی تشخیص کرنے والا سستا تر ین آ لہ

datetime 19  مارچ‬‮  2015

ایڈ ز کی تشخیص کرنے والا سستا تر ین آ لہ

نیویارک (نیوز ڈیسک ) امر یک ماہرین نے بغیر بیٹر چلنے والا ایک ایسا سستا ترین آ لہ تیار کیا ہے جو صرف 15 منٹ میں ایڈز کی تشخیص کرسکتا ہے رپورٹ کے مطابق امر یکہ کی یو نیورسٹی آف کو لمبیا کے ماہر ین نے ایسا آلہ تیار کیا ہے جسے کسی بھی اسمارٹ… Continue 23reading ایڈ ز کی تشخیص کرنے والا سستا تر ین آ لہ

روزانہ بیس منٹ چہل قدمی ذیابیطس اور دل کے دورے سےمحفوظ رکھتاہے

datetime 19  مارچ‬‮  2015

روزانہ بیس منٹ چہل قدمی ذیابیطس اور دل کے دورے سےمحفوظ رکھتاہے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)روزانہ بیس منٹ چہل قدمی کرنے سے ذیابیطس اور دل کے دورے سے بچا جاسکتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جن افراد میں ذیابیطس کا مرض پیدا ہورہا ہے وہ صرف بیس منٹ چہل قدمی کرکے دل کے دورے سے بچ سکتے ہیں۔تحقیق کے مطابق ایسے افراد جن میں ذیابیطس کا… Continue 23reading روزانہ بیس منٹ چہل قدمی ذیابیطس اور دل کے دورے سےمحفوظ رکھتاہے

وٹامن ڈی کی زیادتی بھی موت کا سبب بن سکتی ہے: تحقیق

datetime 19  مارچ‬‮  2015

وٹامن ڈی کی زیادتی بھی موت کا سبب بن سکتی ہے: تحقیق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ماہرین کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی کی زیادتی دل کے دورے اور فالج کے خطرے کو بڑھا دیتی ہے۔کوپن ہیگن یونیورسٹی کے محققین نے پہلی بار وٹامن ڈی کی زیادتی اور قلبی اموات کی اعلیٰ سطح کے درمیان تعلق کےحوالے سے خبردار کیا ہے۔وٹامن ڈی سورج کی روشنی کے ردعمل… Continue 23reading وٹامن ڈی کی زیادتی بھی موت کا سبب بن سکتی ہے: تحقیق

نیند میں کمی خطر ناک امراض کو دعوت دینا ہے

datetime 19  مارچ‬‮  2015

نیند میں کمی خطر ناک امراض کو دعوت دینا ہے

نیور یارک (نیوز ڈیسک ) نیند کی کمی یوں تو ذہنی سکون بر باد کرنے کے ساتھ ساتھ کئی مسائل کا سبب بنتی ہے لیکن نوجوان نیند سے منہ موڑنا خطر ناک امراض کو دعوت دینے کے مترادف ہے ۔ ایک امر یکی تحقیق میں یہ بات سامنے آ ئی ہے کہ نو جوان خصوصاً… Continue 23reading نیند میں کمی خطر ناک امراض کو دعوت دینا ہے

ملتان : نشتر ہسپتال میں سوائن فلو کا مر یض دم تو ڑ گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2015

ملتان : نشتر ہسپتال میں سوائن فلو کا مر یض دم تو ڑ گیا

ملتان (نیو ز ڈیسک)ملتان کے نشترہسپتال میں سوائن فلو کا ایک زیر علاج مریض دم توڑ گیا۔ڈیرہ غازی خان کا رہائشی 32 سالہ سعید پنڈی میں ملازمت کرتا تھا، طبیعت خراب ہونے پر کچھ دن پولی کلینک میں بھی زیر علاج رہا۔ جس کے بعد وہ ڈیرہ غازی خان آگیا۔ سعید کو ایک ہفتہ قبل… Continue 23reading ملتان : نشتر ہسپتال میں سوائن فلو کا مر یض دم تو ڑ گیا

انگلیوں کے پٹاخے نکلنے کی وجہ ماہرین نے بتادی

datetime 18  مارچ‬‮  2015

انگلیوں کے پٹاخے نکلنے کی وجہ ماہرین نے بتادی

اسلام آباد (نیو ڈیسک ) طبی ماہرین کہتے ہیں کہ جسم میں کیلشیم کی مقدار بڑھ جانے کی وجہ سے انگلیوں کے پٹاخے نکتے ہیں یا نکالنے کا دل چاہتا ہے ایسے شخص کو شدید اعصابی کمزوری ہوتی ہے ۔اسے پانی اور چکنائی زیادہ لینی چاہیے ۔کھجور اور ستو ملا کر کھانے سے بہتر اور… Continue 23reading انگلیوں کے پٹاخے نکلنے کی وجہ ماہرین نے بتادی

دن میں تین بار کچے انڈے کھائیں او رطویل عمر پائیں

datetime 18  مارچ‬‮  2015

دن میں تین بار کچے انڈے کھائیں او رطویل عمر پائیں

اٹلی(نیو ز ڈیسک) کی رہائشی 115 سالہ خاتون ایما مورانو دنیا کی پانچویں او ر یورپ کی معمر ترین خاتون ہیں ، ان کا مشورہ ہے کہ اگر آ پ کو بھی صحت مند اور چاق و چو بند رہنا ہے تو دن میں تین مر تبہ کچے انڈے کھائیں ۔ رپورٹ کے مطابق اٹلی… Continue 23reading دن میں تین بار کچے انڈے کھائیں او رطویل عمر پائیں