بالا آخر سائنس نے کافی کے فوائد مان لئے
کراچی (نیوز ڈیسک )صدیوں سے کافی ایک متنازع مشروب رہی ہے اور کچھ عرصہ پہلے تک اسے صحت کے لیے مضر قرار دیا جاتا رہا ہے۔سیاہ رنگ اور کڑوا ذائقہ رکھنے والی کافی کو نہ صرف نشہ آورسمجھا جاتا تھا بلکہ بعض تو اسے کینسر اور دل کے امراض کا سبب بھی مانتے تھے۔ کافی… Continue 23reading بالا آخر سائنس نے کافی کے فوائد مان لئے