ہسپتالوں میں گندگی سے لاکھوں بچے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، عالمی ادارہ صحت
لندن (نیوزڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور فلاحی تنظیم واٹر ایڈ کے مطابق اسپتالوں میں صفائی کے ناقص انتظامات اور گندگی کے باعث پسماندہ ممالک میں پیدا ہونے والے لاکھوں بچے ایک ماہ سے قبل ہی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کی ایک ماہر کے مطابق 54 ممالک میں… Continue 23reading ہسپتالوں میں گندگی سے لاکھوں بچے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، عالمی ادارہ صحت