ثابت اناج کینسر اوردیگر بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے
کراچی (نیوز ڈیسک)ناشتے میں گندم اور جو کے دلیے کا استعمال کینسر اور دیگر بیماریوں سے بچاو¿ میں مفید ہے۔ہارورڈ پبلک سکول آف ہیلتھ میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق ثابت اناج میں فائبر، چھلکا اور اینڈو سپور سمیت متعد ایسے اجزا موجود ہوتے ہیں جو کہ پسے ہوئے آٹے یا دیگر خوراک میں… Continue 23reading ثابت اناج کینسر اوردیگر بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے