بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

خراب ازدواجی زندگی کا تعلق بھی ہائی بلڈ پریشر کا باعث

datetime 19  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک نئی طبی تحقیق نے اس دعویٰ کو درست ثابت کردیا ہے کہ اگر تو آپ ہمیشہ اپنے شریک حیات کو اپنے خون میں ابال کا ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ایک جوڑے کے درمیان خراب تعلق کا نتیجہ بلڈ پریشر کے آسمان کو چھونے کی صورت میں نکلتا ہے۔تحقیق میں مردوں کو اس حوالے سے زیادہ حساس قرار دیا گیا جن کی اپنی بیویوں سے تو تو میں میں کے ان کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ شادی شدہ زندگی میں تلخی کے نتیجے میں پیدا ہونے والا تناو بلڈ پریشر کو بڑھانے کا سبب بنتا ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ خراب ازدواجی زندگی کا تناو اور رشتے کا منفی معیار مردوں کی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شوہر یا بیوی کے تجربات ان کے شریک حیات کی زندگیوں کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ چونکہ شوہر اپنی بیویوں پر زیادہ انحصار کرتے ہیں اس وجہ سے انہیں لڑائی جھگڑوں کی صورت میں اپنی شریک حیات سے تعاون نہیں مل پاتا جس کا نتیجہ ان کے بلڈ پریشر کی سوئی اوپر جانے کی صورت میں نکلتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…