ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ماں کے دودھ کی آن لائن فروخت حفظانِ صحت کے اصولوں کے منافی

datetime 26  مارچ‬‮  2015

ماں کے دودھ کی آن لائن فروخت حفظانِ صحت کے اصولوں کے منافی

کراچی (نیوز ڈیسک )بی ایم جی نامی طبی جریدے نے خبردار کیا ہے کہ صحت کے عالمی مبصرین کو”ماں کے دودھ“ کی آن لائن فروخت کی روک تھام کاطریقہ کار وضع کرنا چاہئے۔جریدے کی تحقیق کے مطابق آن لائن فروخت کیا جانے والا ماں کا دودھ باضابطہ طریقے سے ’بریسٹ ملک بینک‘ کے ذریعے فروخت… Continue 23reading ماں کے دودھ کی آن لائن فروخت حفظانِ صحت کے اصولوں کے منافی

سندھ میں خام تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت

datetime 26  مارچ‬‮  2015

سندھ میں خام تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آئل اینڈ گیس کمپنی (اوجی ڈی سی) نے سندھ میں خام تیل کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس کمپنی کی جانب سے کیے گئے ایک اعلان کے مطابق ٹنڈو الہ یار کے قریب سے ایک کنویں سے ایک ہزار پچانوے بیرل کی مقدار میں خام تیل روزانہ نکالا… Continue 23reading سندھ میں خام تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت

خر بو زہ خطر نا ک ا مرا ض کیلئے فا ئدہ مند

datetime 25  مارچ‬‮  2015

خر بو زہ خطر نا ک ا مرا ض کیلئے فا ئدہ مند

حید ر آ با د(نیوز ڈیسک )  موسم گرما کا لذیز اور فرحت بخش پھل خربوزہ نہ صرف انسانی جسم کی نشوونما کے لئے ازحد ضروری ہے بلکہ یہ مختلف بیماریوں سے حفاظت میں بھی ایک مضبوط ڈھال کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ پھل 95 فیصد تک مختلف وٹامنز اور منرلز کا مجموعہ ہے۔ خربوزے… Continue 23reading خر بو زہ خطر نا ک ا مرا ض کیلئے فا ئدہ مند

سگریٹ پیکٹس : انتباہی تحریر کے سائز کو بڑھانے کا فیصلہ

datetime 25  مارچ‬‮  2015

سگریٹ پیکٹس : انتباہی تحریر کے سائز کو بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بین الاقوامی صحت ایڈووکیسی گروپ نے خبردار کیا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے سگریٹ کے پیکٹس پر اشتہارات کے سائز میں اضافہ کرنے سے متعلق فیصلہ کرنے میں تاخیر کے باعث شہریوں کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ورلڈ لنگ فاونڈیشن کے… Continue 23reading سگریٹ پیکٹس : انتباہی تحریر کے سائز کو بڑھانے کا فیصلہ

دل کا معاملہ اتنا سادہ نہیں

datetime 25  مارچ‬‮  2015

دل کا معاملہ اتنا سادہ نہیں

کراچی (نیوز ڈیسک )اگر یہ کہا جائے کہ دل انسانی جسم کا وہ عضو ہے جس کا اردو ادب، فلموں، ڈراموں، گانوں، شاعری اور روز مرہ کی بول چال میں سب سے زیادہ ذکر ہوتا ہے تو شاید غلط نہ ہو گا۔ کوئی کہتا ہے کہ کچھ کرنے کا دل چاہتا ہے، تو کوئی کہتا… Continue 23reading دل کا معاملہ اتنا سادہ نہیں

چاولوں کے بارے میں سائنس کی نئی تحقیق

datetime 25  مارچ‬‮  2015

چاولوں کے بارے میں سائنس کی نئی تحقیق

بر طانیہ (نیوز ڈیسک )سائنسدانوں نے کہا ہے کہ انھوں نے کم کیلوری والے چاول بنانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔ وہ یہ ہے کہ پہلے چاولوں کو ناریل کے تیل کے ساتھ ابالیں اور اس کے بعد کھانے سے پہلے انھیں آدھا دن فریج میں رکھیں۔سری لنکا کے سائنسدانوں کے مطابق اس طرح کرنے… Continue 23reading چاولوں کے بارے میں سائنس کی نئی تحقیق

بچوں میں موٹاپے کوکم کرنے کا نہایت آ سان طر یقہ

datetime 25  مارچ‬‮  2015

بچوں میں موٹاپے کوکم کرنے کا نہایت آ سان طر یقہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) آپ چاہے کتنی ہی مزیدار سبزی بنالیں آپ کے بچے انہیں نا پسند ہی کرتے ہیں، کیا آپ بھی ایسا ہی محسوسکرتے ہیں؟جی نہیں! امریکی ریاست میساچیوٹس میں بچوں پرہونے والی جدید تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ ماہرشیف کی نگرانی میںلذیز سبزی تیارکرانے پربچوں نے پہلے سے 30 فیصد زیادہ سبزی… Continue 23reading بچوں میں موٹاپے کوکم کرنے کا نہایت آ سان طر یقہ

ایبولا وائرس اگست تک ختم ہو جائے گا اقوام متحدہ

datetime 24  مارچ‬‮  2015

ایبولا وائرس اگست تک ختم ہو جائے گا اقوام متحدہ

جنیوا(نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ کے ایبولا مشن کے سربراہ نے بتایا ہے کہ مغربی افریقی ممالک اگست تک اس وبا سے پاک ہو جائیں گے۔ایک رپورٹ کے مطابق ایبولا مشن کے سربراہ اسماعیل اولد شیخ احمد نے تسلیم کیا کہ اس بحران سے نمٹنے میں اقوام متحدہ سے شروع میں غلطیاں سرزد ہوئی تھیں،… Continue 23reading ایبولا وائرس اگست تک ختم ہو جائے گا اقوام متحدہ

ایبولا وائیرس پھیلنے کی وجہ سامنے آ گئی : رپورٹ

datetime 24  مارچ‬‮  2015

ایبولا وائیرس پھیلنے کی وجہ سامنے آ گئی : رپورٹ

لندن(نیوز ڈیسک )فلاحی طبی ادارے ڈاکٹرز ود آو¿ٹ بارڈرز (ایم ایس ایف) نے کہا ہے کہ ایبولا کی مہلک وبا پھوٹنے کی وجہ’عالمی غفلت‘ تھی۔ایم ایس ایف نے ایبولا کی وبا پھوٹنے کے ایک سال بعد شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا ہے کہ مقامی حکومتوں اور عالمی ادارہ صحت نے مدد کی ابتدائی درخواستیں… Continue 23reading ایبولا وائیرس پھیلنے کی وجہ سامنے آ گئی : رپورٹ