بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

سیاہ کپڑالٹکادیں،مچھررات کونہیں ستائیں گے،تحقیق

datetime 9  اپریل‬‮  2015

سیاہ کپڑالٹکادیں،مچھررات کونہیں ستائیں گے،تحقیق

  اسلام آباد(نیوزڈیسک)دنیاپھرمیں مچھروں کاپایاجاناکوئی نئی بات نہیں لیکن گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ایک تحقیق کے مطابق اگرگھرمیں مچھربہت ہوں توجہاں پرآپ سوتے ہیںوہاں ذرافاصلے پرکمرے کے اندرےادالان میں ایک گہراسیاہ رنگ کاکپڑالٹکادیںپھرمچھرآپ کوہرگزنہیں ستائیں گے اورسیاہ رنگ والے کپڑے پربیٹھ جائیں گے۔اس طرح آپ سکون سے اپنی نیند پوری کرسکتے ہیں

تیل اور لکڑی والے چولہے صحت کے لیے تباہ کن

datetime 9  اپریل‬‮  2015

تیل اور لکڑی والے چولہے صحت کے لیے تباہ کن

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)پاکستان، بھارت، ایشیا کے چند دیگر ملکوں اور افریقہ کے بیشتر ملکوں میں اب بھی کھانے بنانے کیلئے لکڑی اور اپلے جلا کر یا تیل جلا کر کام چلایا جاتا ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ لکڑی، کوئلے اور تیل والے چولہوں پر کھانا بنانا صرف ماحول ہی نہیں بلکہ کھانا… Continue 23reading تیل اور لکڑی والے چولہے صحت کے لیے تباہ کن

وزن کم کرنا ہے تو مائنڈ فل نیس ڈائیٹ اپنائیں

datetime 9  اپریل‬‮  2015

وزن کم کرنا ہے تو مائنڈ فل نیس ڈائیٹ اپنائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک بار بڑھے ہوئے وزن کو کم کرنا بے حد مشکل کام ہوتا ہے کیونکہ زبان کے چٹخارے رکنے نہیں پاتے ہیں اور دل کو کھانے کی جانب ہاتھ بڑھانے سے روکنا بے حد مشکل ہوتا ہے تاہم ماہرین نے ایک تھراپی ایجاد کی ہے جس کی مدد سے وزن میں… Continue 23reading وزن کم کرنا ہے تو مائنڈ فل نیس ڈائیٹ اپنائیں

کیا آ پکو کاجل لگانے کا طریقہ پتہ ہے ؟

datetime 9  اپریل‬‮  2015

کیا آ پکو کاجل لگانے کا طریقہ پتہ ہے ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام طور پرخواتین کاجل آنکھ کے اندرونی کنارے پر لگاتی ہیں، جبکہ وہ خواتین جنہیں آنکھیں بڑی دکھانے کا شوق ہو، وہ بیرونی کنارے پر کاجل لگاتی ہیں۔ اب ایک تحقیق میں ثابت کیا گیا ہے کہ کاجل یا آئی لائنر کو آنکھ کے بیرونی کنارے پر ہی لگانا چاہئے کیونکہ… Continue 23reading کیا آ پکو کاجل لگانے کا طریقہ پتہ ہے ؟

پستہ قامت افراد ہوجائیں خبردار

datetime 9  اپریل‬‮  2015

پستہ قامت افراد ہوجائیں خبردار

لندن(نیوز ڈیسک )برطانیہ کی لیسٹر یونیورسٹی کے ماہرین نے یہ نتیجہ 2 لاکھ افراد کے ڈیٹا بیس پر مشتمل 180 مختلف جینز پر تحقیق کے بعد نکالا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر دو افراد میں قدر کے ڈھائی انچ کے فرق سے دل کا مرض لاحِق ہونے کے تناسب کا پتا چلتا ہے۔… Continue 23reading پستہ قامت افراد ہوجائیں خبردار

نوجوانوں میں نیند میں ‘غیرحقیقی’ آوازیں سننا عام ہے: تحقیق

datetime 8  اپریل‬‮  2015

نوجوانوں میں نیند میں ‘غیرحقیقی’ آوازیں سننا عام ہے: تحقیق

واشنگٹن(نیوزڈیسک)واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا کہ یہ اپنی نوعیت کی سب سے بڑی تحقیق ہے جس کے نتیجے سے پتہ چلا ہے کہ تقریباً ہر پانچ میں سے ایک نوجوان یا 18 فیصد نے کم از کم ایک بار اس حالت کا تجربہ کیا تھا۔رات کی پہلی نیند میں اچانک زوردار آواز سن… Continue 23reading نوجوانوں میں نیند میں ‘غیرحقیقی’ آوازیں سننا عام ہے: تحقیق

لہسن دماغی خلیات کو عمررسیدگی اوردیگر بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے،نئی سائنسی تحقیق

datetime 8  اپریل‬‮  2015

لہسن دماغی خلیات کو عمررسیدگی اوردیگر بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے،نئی سائنسی تحقیق

  واشنگٹن(نیوزڈیسک ) دنیا بھر میں لہسن کا استعمال عام ہے اورایک نئی تحقیق ثابت ہوا ہے کہ لہسن دماغی خلیات کو عمررسیدگی اوردیگر بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔امریکی یونیورسٹی کے ماہر پروفیسرکا کہنا ہے کہ بعض لوگ لہسن کو سپرفوڈ قراردیتے ہیں کیونکہ سلفر کی وجہ سے یہ اینٹی اکسیڈنٹس اورجلن (انفلیمیشن) سے بہترین… Continue 23reading لہسن دماغی خلیات کو عمررسیدگی اوردیگر بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے،نئی سائنسی تحقیق

جڑواں بچوں کی پہچان کیلئے جسم کا کون سا حصہ دیکھناچاہئے ،ماہرین نے بتا دیا‎

datetime 8  اپریل‬‮  2015

جڑواں بچوں کی پہچان کیلئے جسم کا کون سا حصہ دیکھناچاہئے ،ماہرین نے بتا دیا‎

نیویارک(نیوزڈیسک)جڑواں بچوں میں تمام اشیاءمیں یکسانیت ہوتی ہے لیکن جسم کا ایک حصہ ایسا ہوتا ہے جو ان بچوں میں کبھی بھی ایک جیسی نہیں ہو سکتی۔دنیا میں ہر انسان کے انگلیوں کے نشانات ایسی چیز ہیں جو کہ مختلف ہوتے ہیں لیکن انسان کی ناف بھی ایک ایسی چیز ہے جو یکساں نہیں ہوتی۔… Continue 23reading جڑواں بچوں کی پہچان کیلئے جسم کا کون سا حصہ دیکھناچاہئے ،ماہرین نے بتا دیا‎

رات دیر تک جاگنے سے خطر ناک بیماریوں کو دعوت دینا ہے

datetime 8  اپریل‬‮  2015

رات دیر تک جاگنے سے خطر ناک بیماریوں کو دعوت دینا ہے

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ رات دیر تک جاگنے والے افراد میں ذیابطیس کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ واشنگٹن ( نیوزنیوز ڈیسک) امریکی ادارے کی تازہ رپورٹ کے مطابق اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی شخص کتنی دیرسویا ہے تاہم جو لوگ رات کو دیر سے… Continue 23reading رات دیر تک جاگنے سے خطر ناک بیماریوں کو دعوت دینا ہے