چمن ،پشین : تیسرے روز بھی ہائی رسک پولیو مہم جاری
چمن/پشین (نیوز ڈیسک ) ہائی رسک علاقوں میں پولیو کی خصوصی مہم آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ضلع قلعہ عبداللہ کے 18 یونین کونسل اور دیگر اضلاع کے مخصوص علاقوں میں مہم کے دوران ٹیموں کی سیکورٹی کیلئے ایف سی اہلکار تعینات کئے گئے ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان مخصوص علاقوں میں مہم… Continue 23reading چمن ،پشین : تیسرے روز بھی ہائی رسک پولیو مہم جاری