میک اپ خواتین کو بانچھ پن کے ساتھ دل کی بیماریوں میں بھی مبتلا کردیتا ہے، تحقیق
مشرق ہو یا مغرب سجنا سنورنا ہرعورت اپنا حق سمجھتی ہے اور عصر حاضر میں ہر طبقے کی خواتین خوبصورت نظر آنے کے لئے میک اپ کے جدید ساز و سامان سے استفادہ ضرور حاصل کرتی ہیں لیکن یہ تمام چیزیں درحقیقت خواتین کو فائدے سے زیادہ نقصان پہنچارہی ہیں۔ امریکا کی واشنگٹن یونیورسٹی کے… Continue 23reading میک اپ خواتین کو بانچھ پن کے ساتھ دل کی بیماریوں میں بھی مبتلا کردیتا ہے، تحقیق