پروٹین سے بھر پور پھلیاں تیار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )دنیا کے کئی ممالک غذائی قلت کا شکار ہیں۔ بالخصوص تیسری دنیا کے باشندوں کی اکثریت کو ضروری اور معیاری خوراک میسر نہیں ہے۔اسی سلسلے میں سائنس دانوں نے پھلیوں کی تیس نئی اقسام کا کام یاب تجربہ کیا ہے، جو انتہائی گرم موسم میں بھی کاشت کی جا سکتی ہیں۔… Continue 23reading پروٹین سے بھر پور پھلیاں تیار









































