انسانی جسم میں شوگر کی مقدار برقرار رکھنے والی انسولین تیار
میساچیوسیٹس امریکی سائنسدان ایسی انسولین تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کی صرف ایک خوراک انسان کے خون میں شوگر کی مقدار کو برقرار رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق ذیابطیس کو اس کی اقسام کے حوالے سے ٹائپ ون اور ٹائپ ٹو میں تقسیم کیا جاتا ہے، ٹائپ ون کا شکار افراد کے خون… Continue 23reading انسانی جسم میں شوگر کی مقدار برقرار رکھنے والی انسولین تیار