تھرپارکر(نیوز ڈیسک )تھرپارکر میں مبینہ غذائی قلت اور قبل از وقت پیدائش سے مزید دو بچے انتقال کرگئے۔ رواں ماہ مرنیوالوں کی تعداد 39 ہوگئی۔تھرپارکر کے سولہسپتال مٹھی میں قبل ازوقت پیدائش اور مبینہ غذائی قلت کا شکار کئی بچے زیر علاج ہیں۔ آج ان میں سے مزید دو بچے انتقال کرگئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق رواں غذائی قلت اور قبل ازوقت پیدائش سے انتقال کرنیوالوں کی تعداد 39 ہوگئی ہے۔