پان ،چھالیہ اور گٹکے کے استعمال میں اضافہ
کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان میں نہ صرف مرد بلکہ خواتین ا ور بچوں میں بھی چھالیہ، پان، گٹکا اور مین پوری جیسی تمباکو ملی اشیا کے استعمال میں اضافہ ہورہا ہے، جس سے منہ ، پھیپھڑے اور چھاتی کا کینسر عام ہونے کے علاوہ بچوں کی صحت پر مضر اثرات مرتب ہورہے ہیں، اس بات… Continue 23reading پان ،چھالیہ اور گٹکے کے استعمال میں اضافہ