نیویارک(نیوزڈیسک)جڑواں بچوں میں تمام اشیاءمیں یکسانیت ہوتی ہے لیکن جسم کا ایک حصہ ایسا ہوتا ہے جو ان بچوں میں کبھی بھی ایک جیسی نہیں ہو سکتی۔دنیا میں ہر انسان کے انگلیوں کے نشانات ایسی چیز ہیں جو کہ مختلف ہوتے ہیں لیکن انسان کی ناف بھی ایک ایسی چیز ہے جو یکساں نہیں ہوتی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ جب جڑواں بچوں کو علیحدہ کیا جاتا ہے تو ان کی ’ناڑ‘کو کاٹتے ہوئے ان کی ناف میں یہ فرق آجاتا ہے۔اگر جڑواں بچوں کو دیکھا جائے تو ان کی پہچان بہت مشکل ہوتی ہے لیکن ان کی ناف ہمیشہ مختلف ہوتی ہے۔
جڑواں بچوں کی پہچان کیلئے جسم کا کون سا حصہ دیکھناچاہئے ،ماہرین نے بتا دیا
8
اپریل 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں