منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ : مرغی کھانے والوں کےلئے بری خبر

datetime 27  فروری‬‮  2015

امریکہ : مرغی کھانے والوں کےلئے بری خبر

نیو یارک(نیوز ڈیسک )امریکا کے محکمہ خوراک نے تسلیم کیا ہے کہ امریکا میں استعمال ہونے والی چکن میں کینسرپیدا کرنے والا کیمیکل پایا جاتا ہے۔ محکمہ خوراک کے مطابق امریکا میں کھائی جانے والی ستر فیصد مرغیوں میں آرسینک نامی کیمیکل پایا جاتا ہے۔ یہ کیمیکل کینسر جیسے موذی مرض کی وجہ بنتا ہے۔… Continue 23reading امریکہ : مرغی کھانے والوں کےلئے بری خبر

ایچ آئی وی کے علاج میں انقلابی تبدیلی آ گئی ہے؟

datetime 26  فروری‬‮  2015

ایچ آئی وی کے علاج میں انقلابی تبدیلی آ گئی ہے؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ان دنوں بہت ہی پرجوش باتیں کی جاری ہیں کہ ایچ آئی وی کی وبا کو کنٹرول کرنے میں معاملات ایک بڑی تبدیلی لانے والے مرحلے تک پہنچ گئے ہیں۔یہ کوئی علاج یا ویکسین نہیں مگر اس بیماری کے وائرس کو منتقل کرنے سے روکنے کا انتہائی موثر طریقہ ہے۔اس کے… Continue 23reading ایچ آئی وی کے علاج میں انقلابی تبدیلی آ گئی ہے؟

قلعہ عبداللہ میں ایک اور بچی میں پولیو کےوائرس کی تصدیق

datetime 26  فروری‬‮  2015

قلعہ عبداللہ میں ایک اور بچی میں پولیو کےوائرس کی تصدیق

اسلام آباد (نیو زڈیسک )رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں 2سال کی بچی میں پولیو کےوائرس کی تصدیق ہوئی ہے، بچی کے والدین اپنے بچوں کو انسداد پولیو کی ویکسین پلانے سے انکاری رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ برس بلوچستان میں پولیو کے 25 کیس رجسٹر ہوئے تھے جن میں سے 12… Continue 23reading قلعہ عبداللہ میں ایک اور بچی میں پولیو کےوائرس کی تصدیق

جلدی کھانے اور سونے، صحت مند زندگی کا اصول

datetime 26  فروری‬‮  2015

جلدی کھانے اور سونے، صحت مند زندگی کا اصول

لندن (نیوزڈیسک ) ماہر ین کا کہنا ہے کہ رات کو جلد ی سونے اور کھانا کھانے کے اوقات کار میں با قاعدگی لاکر کر صحت مند زندگی کا حصول ممکن ہے ۔تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ جس طرح دن رات کا دورانیہ 24 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے بالکل اسی طرح انسانی جسم… Continue 23reading جلدی کھانے اور سونے، صحت مند زندگی کا اصول

سوائن فلوکی وجہ سے بھارت میں ہلاکتوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی

datetime 26  فروری‬‮  2015

سوائن فلوکی وجہ سے بھارت میں ہلاکتوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک )بھارت میں سوائن فلو سے مزید 51 افراد ہلاک ہوگئے ، جس کے بعد ملک بھر میں دسمبر سے اب تک اس مرض سے ہلاک افراد کی تعداد 926 ہوگئی۔بھارت میں سوائن فلوسے اب تک 926افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 16ہزار 235متاثر ہیں۔گجرات اور مہاراشٹر سب سے زیادہ متاثر ریاستیں ہیں ،… Continue 23reading سوائن فلوکی وجہ سے بھارت میں ہلاکتوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی

غذائی قلت کی وجہ سے تھر پارکر میں ہلا ک بچوں کی تعداد 31 ہو گئی

datetime 26  فروری‬‮  2015

غذائی قلت کی وجہ سے تھر پارکر میں ہلا ک بچوں کی تعداد 31 ہو گئی

تھر پار کر(نیوز ڈیسک)غذائی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا آج مزید 3بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔تھر میں غذائی کمی اور مختلف امراض سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا ہے۔سول ہسپتال مٹھی میں غذائی کمی اور بیماریوں سے 3 بچے دم توڑ گئے ہیں ،انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں ڈیڑھ ماہ،12… Continue 23reading غذائی قلت کی وجہ سے تھر پارکر میں ہلا ک بچوں کی تعداد 31 ہو گئی

بڑھاپے سے منسلک بیماریوں کا خاتمہ

datetime 25  فروری‬‮  2015

بڑھاپے سے منسلک بیماریوں کا خاتمہ

لندن( نیوز ڈیسک)بڑھاپے سے منسلک بیماریوں کا خاتمہ ہو جانے کے بعد ریٹائرمنٹ کی عمر کو پہنچے والے افراد اب معمر افراد میں شمار نہیں ہوں گے اور تازہ ریٹائر ہونے والے ہنوز ہونے والے ہنوز سنہرے دور کا خواب دیکھ سکتے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ بڑھاپے… Continue 23reading بڑھاپے سے منسلک بیماریوں کا خاتمہ

عالمی ادارہ صحت کی گائیڈ لائن نظرانداز، سندھ میں سوائن فلو کا خطرہ‎

datetime 25  فروری‬‮  2015

عالمی ادارہ صحت کی گائیڈ لائن نظرانداز، سندھ میں سوائن فلو کا خطرہ‎

بھارت میں گزشتہ ڈھائی ماہ کے دوران سوائن فلو سے 700افراد ہلاک ہوچکے ہیں، عالمی ادارہ صحت نے اس خطرے سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو بھی گائیڈ لائن جاری کی تھی مگر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے تاحال حفاظتی اقدامات نہیں کئے گئے۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق سندھ میں سوائن فلو کی ممکنہ… Continue 23reading عالمی ادارہ صحت کی گائیڈ لائن نظرانداز، سندھ میں سوائن فلو کا خطرہ‎

طاعون کی بیماری کا سبب چوہے نہیں بلکہ جربو تھے‎

datetime 25  فروری‬‮  2015

طاعون کی بیماری کا سبب چوہے نہیں بلکہ جربو تھے‎

گزشتہ کئی صدیوں سے عام طور پرماہرین چوہوں کو ہی طاعون کی بیماری کا ذمہ دار قرار دیتے رہے ہیں اور اسی بدولت چوہوں کو انتہائی خطرناک سمجھا جاتا ہے لیکن اب ایک نئی تحقیق میں چوہوں کو اس جرم سے بری کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ چوہوں سے مماثلت رکھنے والا ’’جربو‘‘ نامی… Continue 23reading طاعون کی بیماری کا سبب چوہے نہیں بلکہ جربو تھے‎