آج گردے کی بیماریوں سے بچاﺅکاشعور اجاگرکرنےکا دن
لاہور (نیوز ڈیسک )دنیامیں گردےکی بیماریوں سے بچاﺅکا شعور اجاگرکرنےکادن منانے کا سلسلہ توتقریباً25سال سے جاری ہے مگرپاکستان کےسب سےبڑے صوبے پنجاب میں حالت یہ ہے کہ صرف ایکہسپتال میں نیفرولوجسٹ موجود ہیں، جبکہ ڈائیلاسزکی سہولت بھی نا ہونے کےبرابر۔ خون کی صفائی اور زہریلےفاسد مادوں کاجسم سےاخراج ،یہ اہم کام ہےگردوں کا۔پاکستان میں ایک… Continue 23reading آج گردے کی بیماریوں سے بچاﺅکاشعور اجاگرکرنےکا دن