جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پیٹ کی اضافی چربی سے نجات حاصل کرنے کے لیے آسان اور بہترین ورزشیں

datetime 3  مارچ‬‮  2015

پیٹ کی اضافی چربی سے نجات حاصل کرنے کے لیے آسان اور بہترین ورزشیں

نیویارک(نیوزڈیسک)پیٹ کی چربی بڑھ جائے تو یہ دیکھنے میں بہت بری لگتی ہے اور ہماری کوشش ہوتی ہے کہ فوراًسے قبل اس سے نجات حاصل کی جائے۔ آئیے آپ کو پیٹ کی چربی کو ختم کرنے کے چند آسان طریقے بتاتے ہیں۔ :ہاتھوں اور گھٹنوں کے ذریعے پیٹ کی ورزش اپنے ہاتھوں اور گھٹنوں کو… Continue 23reading پیٹ کی اضافی چربی سے نجات حاصل کرنے کے لیے آسان اور بہترین ورزشیں

پولیو : بڑے پیمانے پر گر فتاریوں کا دعویٰ مشکوک

datetime 3  مارچ‬‮  2015

پولیو : بڑے پیمانے پر گر فتاریوں کا دعویٰ مشکوک

پشاور(نیو ز ڈیسک)پولیو سے بچاﺅکے قطرے نہ پلانے پربڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک نکلا۔ جیل ذرائع کے مطابق پیرکوجیل میں صرف 25 تک حوالاتیوں کولایا گیا تھا، جیل میں 471 اضافی افراد کورکھنے کی گنجائش ہی نہیں، جیل میں تعمیرکا کام جاری ہے، مزید حوالاتیوں کورکھنے کی گنجائش نہیں۔ واضح رہے کہ ضلعی… Continue 23reading پولیو : بڑے پیمانے پر گر فتاریوں کا دعویٰ مشکوک

روزانہ تین کپ چائے پینے سے شو گر کنٹرول

datetime 3  مارچ‬‮  2015

روزانہ تین کپ چائے پینے سے شو گر کنٹرول

امریکا(نیوز ڈیسک )پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی چائے استعمال روزمرہ کی زندگی میں بہت ہوتا ہے، چائے میں چینی کا استعمال نہ کیا جائے تو روزانہ تین کپ چائے پینے سےخون میں شوگر کی مقدار کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔امریکا کی فریمنگم اسٹیٹ یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق سیاہ چائے… Continue 23reading روزانہ تین کپ چائے پینے سے شو گر کنٹرول

سعودی عرب: دھڑ جڑے بچوں کا کامیاب آ پریشن

datetime 3  مارچ‬‮  2015

سعودی عرب: دھڑ جڑے بچوں کا کامیاب آ پریشن

ریاض (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے سرجنوں نے سابق وزیر صحت ڈاکٹر عبد اللہ ار بیح کر سر براہی میں یمنی ڈھڑ جڑے 2 بچوں کو کامیاب آ پر یشن سے الگ الگ کر دیا ۔ طبی ماہرین پرمشتمل ٹیم نے جڑوں بچوں کو 9 گھنٹوں تک آ پریشن کیا اور آ پریشن 9… Continue 23reading سعودی عرب: دھڑ جڑے بچوں کا کامیاب آ پریشن

موسم کی تبدیلی کے انسانی صحت پر اثرات

datetime 3  مارچ‬‮  2015

موسم کی تبدیلی کے انسانی صحت پر اثرات

کراچی(نیوزڈیسک) ماہرین طب نے کہا ہے کہ کراچی میں موسم کی تبدیلی سے مختلف الرجی کے مسائل تیزی سے پھیل رہے ہیں، ان میں آنکھوں کی الرجی، سوزش، ناک، گلے کی الرجی جبکہ خشک اور سرد ہواﺅں کی وجہ سے نظام تنفس کے امراض میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے.خشک اور سرد موسم میں دمے کے… Continue 23reading موسم کی تبدیلی کے انسانی صحت پر اثرات

ڈرگ کی لیبارٹریاں اب گریڈ کرنے کا فیصلہ

datetime 3  مارچ‬‮  2015

ڈرگ کی لیبارٹریاں اب گریڈ کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیو ڈیسک ) پاکستان میں دواﺅں کے کیمیائی تجزیے اوردوا کی افادیت کوجانچے کے لیے عالمی معیارکی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری موجود نہیں ہے اور اسی فقدان کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے ڈرگ لیبارٹریاں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی حکام سے کہا ہے… Continue 23reading ڈرگ کی لیبارٹریاں اب گریڈ کرنے کا فیصلہ

پشاور میں بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر 471افراد گرفتار

datetime 2  مارچ‬‮  2015

پشاور میں بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر 471افراد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور میں اپنے بچوں کو کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والے 471افراد گرفتار کر کے 1ہزار سے زیادہ افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کے احکامات کے مطابق پشاور میں 9 بیماریوں کیخلاف چلائی جانے والی مہم صحت کا اتحاد میں قطرے نہ پلانے پر 471 ان… Continue 23reading پشاور میں بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر 471افراد گرفتار

خبردار! فیس بک پرغیر ضروری وقت گزارنے سے ڈپریشن ہوسکتا ہے

datetime 2  مارچ‬‮  2015

خبردار! فیس بک پرغیر ضروری وقت گزارنے سے ڈپریشن ہوسکتا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی ماہرین نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک پر بلا مصرف وقت گزارنے سے ڈپریشن بڑھ جاتا ہے۔امریکا کی یونیورسٹی آف مشی گن کے شعبہ نفسیات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ایتھن کروس کی سربراہی میں کی گئی تحقیق… Continue 23reading خبردار! فیس بک پرغیر ضروری وقت گزارنے سے ڈپریشن ہوسکتا ہے

خیبر پختونخوا: صحت اتحاد مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگا

datetime 2  مارچ‬‮  2015

خیبر پختونخوا: صحت اتحاد مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں کے بچوں کو نو مہلک بیماریوں سے بچانے کے لیے صحت کا اتحاد مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بارہ مخصوص اضلاع، تین قبائلی ایجنسیوں اور دو نیم قبائلی علاقوں میں صحت کا اتحاد مہم آج دوبارہ چلائی جائے… Continue 23reading خیبر پختونخوا: صحت اتحاد مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگا