منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

کِس جسم کے لیے کون سی ورزش بہترین؟

datetime 18  فروری‬‮  2015

کِس جسم کے لیے کون سی ورزش بہترین؟

کیا آپ کا جسم وزن بڑھنے کی طرف مائل ہوتا ہے یا آپ ان چند خوش نصیب لوگوں میں سے ہیں جو بنا کچھ کیے چربی ختم کر لیتے ہیں؟ ہر انسان کا جسم مختلف ہوتا ہے بالکل اسی طرح جس طرح انگلیوں کے پرنٹ مختلف ہوتے ہیں۔ تاہم ہم ہڈیوں، پٹھوں اور جسم کی… Continue 23reading کِس جسم کے لیے کون سی ورزش بہترین؟

گلے کے غدود میں سوزش: گلے کے غدود میں سوزش کے باعث مردانہ جرثومے بننے میں رکاوٹ آتی ہے

datetime 17  فروری‬‮  2015

گلے کے غدود میں سوزش: گلے کے غدود میں سوزش کے باعث مردانہ جرثومے بننے میں رکاوٹ آتی ہے

  ہمارے معاشرے میں اگر کوئی جوڑا بے اولاد ہوتا ہے تو اس کا سب سے زیادہ الزام عورت کو دیا جاتا ہے حالانکہ بے اولادی صرف عورت کے باعث نہیں بلکہ مرد کی وجہ سے بھی ہوسکتی ہے جب کہ سائنسدانوں نے مردوں کے بانجھ پن کی کئی وجوہات کا پتہ چلایا ہے۔ گلے… Continue 23reading گلے کے غدود میں سوزش: گلے کے غدود میں سوزش کے باعث مردانہ جرثومے بننے میں رکاوٹ آتی ہے

ذیابیطس کی وہ علامات جن پر توجہ دے کر آپ بڑے نقصان سے بچ سکتے ہیں

datetime 17  فروری‬‮  2015

ذیابیطس کی وہ علامات جن پر توجہ دے کر آپ بڑے نقصان سے بچ سکتے ہیں

کچھ امراض ایسے ہوتے ہیں جن کی علامات بیماری سے قبل ظاہر ہوجاتے ہیں لیکن لاعلمی میں ہم انہیں اہمیت نہیں دیتے اور آنے والے وقت میں بڑا نقصان اٹھا تے ہیں۔اسی طرح ذیابیطس بھی ایک مہلک مرض ہے جس کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوجاتی ہیں لیکن ہم کم علمی کی وجہ سے اس… Continue 23reading ذیابیطس کی وہ علامات جن پر توجہ دے کر آپ بڑے نقصان سے بچ سکتے ہیں

دل کی بیماری کے علاج کیلیے 1600 ڈیجیٹل دلوں کا ذخیرہ

datetime 16  فروری‬‮  2015

دل کی بیماری کے علاج کیلیے 1600 ڈیجیٹل دلوں کا ذخیرہ

لندن  لندن میں ڈاکٹروں نے 1600 انسانی دلوں کو ڈیجیٹل شکل میں ایک کمپیوٹر پر ذخیرہ کیا ہے۔ اس زخیرے کا مقصد ہے کہ مریضوں کے جین کے ساتھ دل کی تفصیلی معلومات کا موازنہ کرکے نئے علاج ایجاد کیے جائیں۔ یہ وسیع معلومات کے زخیرے کے استعال کا تازہ ترین پروجیکٹ ہے۔ یہ مطالع… Continue 23reading دل کی بیماری کے علاج کیلیے 1600 ڈیجیٹل دلوں کا ذخیرہ

انسانی جسم میں شوگر کی مقدار برقرار رکھنے والی انسولین تیار

datetime 15  فروری‬‮  2015

انسانی جسم میں شوگر کی مقدار برقرار رکھنے والی انسولین تیار

میساچیوسیٹس  امریکی سائنسدان ایسی انسولین تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کی صرف ایک خوراک انسان کے خون میں شوگر کی مقدار کو برقرار رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق ذیابطیس کو اس کی اقسام کے حوالے سے ٹائپ ون اور ٹائپ ٹو میں تقسیم کیا جاتا ہے، ٹائپ ون کا شکار افراد کے خون… Continue 23reading انسانی جسم میں شوگر کی مقدار برقرار رکھنے والی انسولین تیار

امریکا میں تمباکو نوشی کے باعث ہر سال 5 لاکھ افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں

datetime 14  فروری‬‮  2015

امریکا میں تمباکو نوشی کے باعث ہر سال 5 لاکھ افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں

لندن  امریکی ماہرین کی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تمباکو نوشی کے باعث صرف امریکا میں ہر سال 54 لاکھ افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ بین الاقوامی طبی جریدے نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں امریکن کینسرسوسائٹی سے منسلک ماہرین کی شائع تحقیق کے مطابق 2000 سے 2011 تک سگریٹ نوشی… Continue 23reading امریکا میں تمباکو نوشی کے باعث ہر سال 5 لاکھ افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں

نیند کی کمی بن جاتی ہے موٹاپے کا سبب

datetime 14  فروری‬‮  2015

نیند کی کمی بن جاتی ہے موٹاپے کا سبب

نیویارک کیا آپ اپنے بڑھتے جسمانی وزن سے پریشان ہے ؟ تو اس کا ملزم آپ کے کھانے کی عادات نہیں بلکہ آپ کی خراب نیند ہوسکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ پینسلوانیا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ایک رات کی خراب نیند بھی لوگوں کے… Continue 23reading نیند کی کمی بن جاتی ہے موٹاپے کا سبب

ایچ آئی وی کا نیا ٹیسٹ

datetime 13  فروری‬‮  2015

ایچ آئی وی کا نیا ٹیسٹ

اسمارٹ فون، ٹیبلٹ اور دوسرے الیکٹرانکس آلات کے ساتھ استعمال کیے جانے اس ایک ڈونگل کی قیمت محض 34 ڈالر ہے۔ امریکی محققین نے عقل کو حیران کر دینے والی بہت سی الیکٹرانک اشیاء ایجاد کی ہیں تاہم میڈیکل سائنس کی دنیا میں ایک بہت بڑی خوشخبری سمجھی جانے والی ایجاد کولمبیا یونیورسٹی کے محققین… Continue 23reading ایچ آئی وی کا نیا ٹیسٹ

پوپ کارن سے متعلق دلچسپ تحقیق سامنے آگئی

datetime 12  فروری‬‮  2015

پوپ کارن سے متعلق دلچسپ تحقیق سامنے آگئی

پیرس  پوپ کارن ایسی ہلکی پھلکی چیز ہے جسے بچوں سمیت بڑے بھی شوق سے کھاتے ہیں لیکن یہ بات کم لوگ ہی جانتے ہیں کہ مکئی کے دانے کتنے درجہ حرارت پر پوپ کارن کی شکل اختیار کرتے ہیں لیکن اب یہ بات فرانس کے سائنسدانوں نے بتادی ہےکہ مکئی کے یہ دانے 180… Continue 23reading پوپ کارن سے متعلق دلچسپ تحقیق سامنے آگئی

Page 1062 of 1064
1 1,053 1,054 1,055 1,056 1,057 1,058 1,059 1,060 1,061 1,062 1,063 1,064