غیر معمولی بیماریوں کا عالمی دن
سال 2015 غیر معمولی بیماریوں کی نشاندہی کے حوالے سے آٹھواں مسلسل کامیاب برس ہے۔ اس سال اس دن کا موضوع ‘ڈے بائی ڈے ہینڈ ان ہینڈ ‘ رکھا گیا ہے جس میں ان لاکھوں والدین، بہن بھائیوں، دادا، دادی، نانا، نانی، رشتہ دار اور دوست احباب کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے جو… Continue 23reading غیر معمولی بیماریوں کا عالمی دن