انسان کی خراب صحت ہی بالوں کی بیماریوں کا سبب بنتی ہے، تحقیق
مختلف ملکوں کے ڈاکٹرز نے تحقیق میں کہا ہے کہ بال درحقیقت انسانی صحت کو جانچنے کا بیرو میٹر ہے اسی لیے بہت سی بیماریوں کا پتا لگانےکے لیے ان کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے اس لیے بالوں کی بیماریوں کو سنجیدگی سے لینا چاہئے کیونکہ اصل بیماری آپ کے جسم کے اندر موجود ہے۔… Continue 23reading انسان کی خراب صحت ہی بالوں کی بیماریوں کا سبب بنتی ہے، تحقیق