ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

اینٹی بائیوٹکس کامسلسل استعمال ذیابیطس کے خطرے کو بڑھاتا ہے

datetime 26  مارچ‬‮  2015 |

لندن(نیوز ڈیسک )ماہرین کی جانب سے دنیا میں اینٹی بائیو ٹکس کے بے دریغ استعمال کو پہلے ہی اہم مسئلہ قرار دیا جارہا ہے اور اب تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ اینٹی بائیوٹکس کا استعمال ذیابیطس کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔صحت سے متعلق بین الاقوامی جریدے یورپین جرنل آف انڈوکرینالوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ماہرین نے 2 لاکھ سے زائد ذیابیطس کے مریضوں کا تجزیہ کیا۔ جس میں یہ بات سامنے آئی کہ اینٹی بائیوٹکس کے غیر ضروری استعمال سے انسانی جسم میں جراثیم میں قوت مدافعت بڑھ رہی ہے، انسانی فضلے کا نصف حصہ ان جراثیم پر مشتمل ہوتا ہے جو ہماری آنتوں سے خارج ہوتا ہے۔ اینٹی بائیوٹکس کے استعمال سے ان جراثیم میں تبدیلیاں پیدا ہورہی ہیں جو کہ ذیابیطس کے درجہ دوم کا باعث بن سکتی ہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…