چیری جوڑوں کے درد کے لیے مفید
کراچی :(نیوز ڈیسک)ماہرین طب کا کہنا ہے کہ چیری کا استعمال جوڑوں کے درد میں انتہائی مفید ہے۔امریکی ماہرین کہتے ہیں چیری جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد کیلئے انتہائی مفید اور کارآمد ہے۔ماہرین نے تحقیق کے دوران کئی روزتک دن میں تین بار مریضوں کو چیری کھلائی جس سے ان کی بیماری کی علامات… Continue 23reading چیری جوڑوں کے درد کے لیے مفید







































