اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

اب جوکر بچوں کا علاج کریں گے

datetime 1  مارچ‬‮  2015

اب جوکر بچوں کا علاج کریں گے

نیو یارک(نیوزڈیسک )اب بچوں کو ڈاکٹروں کے پاس لے جانے کی ضرورت نہیں ، لیکن اب تو بچوں کو ہسپتال میں بھی تفریح میسرآنے لگی۔ جی ہاں امریکی شہر میامی کے ایک اسپتال میں جوکر بچوں کو دوران علاج اپنے مزاحیہ چٹکلوں اور عجیب و غریب حرکتوں سے محظوظ کرتے نظر آتے ہیں۔ جوکر چوبیس… Continue 23reading اب جوکر بچوں کا علاج کریں گے

ہیڈ فون کے استعمال سے ایک ارب افراد کے بہرے پن کا خطرہ

datetime 28  فروری‬‮  2015

ہیڈ فون کے استعمال سے ایک ارب افراد کے بہرے پن کا خطرہ

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہیڈ فونز کے ضرورت سے زیادہ استعمال کے باعث دنیا میں 1 ارب سے زائد افراد بہرے پن کا شکار ہوسکتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 12 سے 35 سال کی عمر کے ایک ارب سے زائد افراد میں غیر… Continue 23reading ہیڈ فون کے استعمال سے ایک ارب افراد کے بہرے پن کا خطرہ

تازہ ترین تحقیق جو تمام تمباکو نوش افراد کو ضرور پڑھنی چاہئے

datetime 27  فروری‬‮  2015

تازہ ترین تحقیق جو تمام تمباکو نوش افراد کو ضرور پڑھنی چاہئے

سڈنی(نیوزڈیسک)اپنی بری عادت کی وجہ سے سگریٹ نوش افراد کے مرنے کا امکان 66فیصد زیادہ ہوتا ہے۔آسٹریلیا میں کی جانے والی دولاکھ سے زائد سگریٹ نوش لوگوں پر تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ سگریٹ پینے والے افراد کی عمر باقی لوگوں کی نسبت دس سال کم ہوتی ہے لیکن ایک اچھی چیز یہ… Continue 23reading تازہ ترین تحقیق جو تمام تمباکو نوش افراد کو ضرور پڑھنی چاہئے

پالک دماغ کی تنزلی سے محفوظ رکھتی ہے

datetime 27  فروری‬‮  2015

پالک دماغ کی تنزلی سے محفوظ رکھتی ہے

لاہور ( نیوزڈیسک)ہارورڈ میڈیکل سکول کی ایک تحقیق کے مطابق جو خواتین پالک اور اس جیسی سبز پتوں والی سبزیوں کا زیادہ استعمال کرتی ہیں ان میں دماغی تنزلی کی شرح خاص طور پر ان افراد کے مقابلے میں بہت کم ہوتی ہے جو اس مزیدار سبزی سے دور بھاگنا زیادہ پسند کرتے ہیں

دنیا بھر میں اموات کی ایک بڑی وجہ کینسر ہے

datetime 27  فروری‬‮  2015

دنیا بھر میں اموات کی ایک بڑی وجہ کینسر ہے

کراچی(نیوز ڈیسک )کینسر دنیا بھر میں ہونے والی اموات کی ایک بڑی اوراہم وجہ ہے،سال 2012 میں کینسر کے باعث 8 ملین سے زائد اموات ہوئیں، پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسرپر تحقیق کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار ماہرین طب نے آغا خان یونیورسٹی میں2روزہ سمپوزیم سے خطاب میں کیا، کینسر اور… Continue 23reading دنیا بھر میں اموات کی ایک بڑی وجہ کینسر ہے

دنیا کا پہلا نوجوان جسے ٹائیٹنیم سے بنی دھات کی ہڈیا ں لگائیں

datetime 27  فروری‬‮  2015

دنیا کا پہلا نوجوان جسے ٹائیٹنیم سے بنی دھات کی ہڈیا ں لگائیں

روم(نیو ز ڈیسک) اٹلی میں ہڈیوںکے کینسر سے متاثر ہ 18 سالہ نو جوان کو دنیا کا پہلا ٹائیٹنیم دھات سے بنا پیٹرو ( پیل ویس ) لگا دیا گیا ہے ۔نوجوان کی ہڈیو کی تبدیلی کا آ پریشن روم کے تورین یو نیورسٹی ہسپتال سینٹر میں ہوا ،نوجوان کو گزشتہ برس پیل وک آ… Continue 23reading دنیا کا پہلا نوجوان جسے ٹائیٹنیم سے بنی دھات کی ہڈیا ں لگائیں

پین کلرز وبال جان بن گئی

datetime 27  فروری‬‮  2015

پین کلرز وبال جان بن گئی

نیویارک(نیو ز ڈیسک) امریکا میں جہاں درد بڑھ رہا ہے، درد کی دواو¿ں کا استعمال بھی بڑھتا جارہا ہے۔اس سلسلے میں متعلقہ اداروں کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2011-12ءمیں 20 سال سے زائد عمر کے سات فیصد بالغ مردوں اور عورتوں نے ”پین کلرز“ استعمال کیں، جب کہ 2003-1006ءمیں یہ شرح پانچ… Continue 23reading پین کلرز وبال جان بن گئی

امریکہ : مرغی کھانے والوں کےلئے بری خبر

datetime 27  فروری‬‮  2015

امریکہ : مرغی کھانے والوں کےلئے بری خبر

نیو یارک(نیوز ڈیسک )امریکا کے محکمہ خوراک نے تسلیم کیا ہے کہ امریکا میں استعمال ہونے والی چکن میں کینسرپیدا کرنے والا کیمیکل پایا جاتا ہے۔ محکمہ خوراک کے مطابق امریکا میں کھائی جانے والی ستر فیصد مرغیوں میں آرسینک نامی کیمیکل پایا جاتا ہے۔ یہ کیمیکل کینسر جیسے موذی مرض کی وجہ بنتا ہے۔… Continue 23reading امریکہ : مرغی کھانے والوں کےلئے بری خبر

ایچ آئی وی کے علاج میں انقلابی تبدیلی آ گئی ہے؟

datetime 26  فروری‬‮  2015

ایچ آئی وی کے علاج میں انقلابی تبدیلی آ گئی ہے؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ان دنوں بہت ہی پرجوش باتیں کی جاری ہیں کہ ایچ آئی وی کی وبا کو کنٹرول کرنے میں معاملات ایک بڑی تبدیلی لانے والے مرحلے تک پہنچ گئے ہیں۔یہ کوئی علاج یا ویکسین نہیں مگر اس بیماری کے وائرس کو منتقل کرنے سے روکنے کا انتہائی موثر طریقہ ہے۔اس کے… Continue 23reading ایچ آئی وی کے علاج میں انقلابی تبدیلی آ گئی ہے؟