جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

غلط مو بائل فون پکڑنے سے انگلیاں ناکارہ ہو سکتی ہیں

datetime 22  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(نیوز ڈیسک )اگر آپ اسمارٹ فون کے استعمال کے دوران اسے سہارا دینے کے لیے چھوٹی انگلی استعمال کرتے ہیں تو خبردار ہوجائیے کیونکہ جاپانی تحقیق کاروں نے بتایا ہے کہ یہ عادت آپ کی چھوٹی انگلی کو ہمیشہ کے لیے ناکارہ بناسکتی ہے۔موبائل فون ساز کمپنی این ٹی ٹی ڈوکومو نے وارننگ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ موبائل فون کے طویل استعمال کے دوران اس کے پیندے کو چھوٹی انگلی سے سہارا دینا معمولی درد سے لے کر انگلی کو ٹیڑھا یا مفلوج کرنے جیسے مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔محققین نے خبردار کیا ہے کہ اس عادت کو جلد از جلد ترک کریں اور طویل استعمال کے دوران ہاتھ کو تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد آرام ضرور دیں۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…