خر بو زہ خطر نا ک ا مرا ض کیلئے فا ئدہ مند
حید ر آ با د(نیوز ڈیسک ) موسم گرما کا لذیز اور فرحت بخش پھل خربوزہ نہ صرف انسانی جسم کی نشوونما کے لئے ازحد ضروری ہے بلکہ یہ مختلف بیماریوں سے حفاظت میں بھی ایک مضبوط ڈھال کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ پھل 95 فیصد تک مختلف وٹامنز اور منرلز کا مجموعہ ہے۔ خربوزے… Continue 23reading خر بو زہ خطر نا ک ا مرا ض کیلئے فا ئدہ مند











































