ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ رات دیر تک جاگنے والے افراد میں ذیابطیس کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
واشنگٹن ( نیوزنیوز ڈیسک) امریکی ادارے کی تازہ رپورٹ کے مطابق اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی شخص کتنی دیرسویا ہے تاہم جو لوگ رات کو دیر سے سوتے ہیں ان میں صبح جلدی جاگنے والوں کے مقابلے ذیابیطس کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ کیونکہ رات کو دیر تک جاگنے والے افراد عام طور پر رات دیر سے کھانا کھاتے ہیں اور تمباکونوشی کے عادی ہوتے ہیں۔ تحقیق میں ایک ہزار چھ سو بیس افراد کو شامل کیا گیا تھا۔
رات دیر تک جاگنے سے خطر ناک بیماریوں کو دعوت دینا ہے
8
اپریل 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں